دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیئے
دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کجیئے
تیری قربت کے لمحے پھول جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌹🌹
مگر پھولوں کی مدت مختصر ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔❤
🔥👌🏻"-
"-جب اس نے کہا بھول جانا مجھے..
تب پہلی بار مجھے اپنے ذہین ہونے پر افسوس ہوا💔🥀
-ツ
ہوش کا کتنا تناسب ہو ؟ بتا دے مجھ کو.
اور اس عشق میں درکار ہے __وحشت کتنی۔
دیکھ یہ ہاتھ میرا اور بتا دست شناس
رزق کتنا ہے مقدر میں ؟ محبت کتنی..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain