کہنا ہی پڑا اُن کو پڑھ کر شعر ہمارے..
کمبخت ! کی ہر بات محبت سے بھری ہے
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی! ✌✌
کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ
bulkul ❤️❤️❤️
آنکھیں مجنوں ہوں تو
چائے بھی لیلٰی لگتی ہے
آنکھیں ''بلیک اینڈ وائٹ '' ہیں تو پھر ان میں
رنگ برنگے خواب ۔۔کہاں سے آتے ہیں؟
❣🤲🏻 🌙۔
*اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو انہیں کرنے دیجیئے، آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے....!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
مدتوں بعد جو دیکھی اس نے میری خشک آنکھیں
پھر یہ کہہ کے رلا گیا کہ لگتا ہے سنبھل گئے ہو
خوبصورت ہونا آسان نہیں 😒
نظر بہت لگتی ہے 🙈
اب مجھے ہی دیکھ لیں کل سے بخار ہے
کبھی ”فرصت“ ملے تو پڑھنا ضرور،
میرے ہر ”شعر“ میں حوالے تمہارے ہیں
خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا
میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا
آج میں نے آئینہ دیکھا تو
بے اختیار منہ سے نکلا
جگ گومیاں
تیرے جیسا🙈🙈نہ کوئی
آج کــــی اچھــــی بـــات
سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے
پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ
یہ وہ دور ہے
جہاں انسان گرے تو ہنسی آتی ہے
اور موبائل گرے تو جان نکل جاتی ہے
😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain