Damadam.pk
Chand-geran's posts | Damadam

Chand-geran's posts:

❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا
C  : ❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا - 
اگر دیکھ پاتے تم  میری چاھت کی انتہا
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے
C  : اگر دیکھ پاتے تم میری چاھت کی انتہا تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت - 
تیری خوشبو نہیں ملتی، تیرا لہجہ نہیں ملتا 
ہمیں تو شہر میں کوئی ترے جیسا نہیں ملتا
C  : تیری خوشبو نہیں ملتی، تیرا لہجہ نہیں ملتا ہمیں تو شہر میں کوئی ترے جیسا - 
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے
C  : ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے - 
بھولنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
میں نے نہیں میرے دل نے چنا ہے تمہیں
C  : بھولنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا میں نے نہیں میرے دل نے چنا ہے تمہیں - 
گلے ملنا یا نہ ملنا تیری مرضی ہے 
تیرے چہرے سے لگ رہا ہے کہ تیرا دل کر رہا ہے
C  : گلے ملنا یا نہ ملنا تیری مرضی ہے تیرے چہرے سے لگ رہا ہے کہ تیرا دل کر رہا - 
Chand-geran
 

میری نظر بھی کمال کی ہے😛۔۔۔جس پہ
رکھتا ہوں اٗس کی منگنی ہو جاتی ہے

Chand-geran
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں

تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے
C  : تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔ کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا - 
Chand-geran
 

فاصلہ رکھے صاحب پیارتو ہونا نہیں
کہے کرونا واٸرس ہی نہ ہو جاۓ
😂😂😂😂

نہ عورت بُری ہوتی ہے نہ مَرد بُرا ہوتا ہے بُرا صرف وہی ہوتا ہے جو اللّٰه رب العزت کی قائم کردہ ” حد “ کو ختم کرتا ہے
قابل نہیں تھا اتنا ❤
جس قابل رب نے بنا دیا
C  : نہ عورت بُری ہوتی ہے نہ مَرد بُرا ہوتا ہے بُرا صرف وہی ہوتا ہے جو اللّٰه رب - 
Chand-geran
 

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو

:بے وجہ نہیں روتا کوئی عشق میں غا لب
جسے خود سے بڑھ کر چا ہووہ رُلاتا ضرور ہے
C  : :بے وجہ نہیں روتا کوئی عشق میں غا لب جسے خود سے بڑھ کر چا ہووہ رُلاتا ضرور - 
کون جیتےگا ان سے باتوں میں❗
جن کی آنکھیں کلام کرتی ہیں
C  : کون جیتےگا ان سے باتوں میں❗ جن کی آنکھیں کلام کرتی ہیں - 
تم اپنے چاہنے والوں _کی بات مت سنیو
تمھارے چاہنے والے_ دیوانے ہوگئے ہیں
C  : تم اپنے چاہنے والوں _کی بات مت سنیو تمھارے چاہنے والے_ دیوانے ہوگئے ہیں - 
بہت خیال رکھا کرو اپنا..!!جناب
میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم.
C  : بہت خیال رکھا کرو اپنا..!!جناب میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم. - 
رخ یار پہ لکھ ایسا کلام اے دل۔۔
جس کو سناؤں تیری دید کو تر سے
C  : رخ یار پہ لکھ ایسا کلام اے دل۔۔ جس کو سناؤں تیری دید کو تر سے - 
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں
C  : یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔ تیری یاد میں سب - 
Chand-geran
 

علاج عشق جو پوچھا میں نے طبیب سے
دھیمے سے لہجے میں بولا زہر پیا کرو

Chand-geran
 

لو جی رات ہو گئ😍 اب ایک دوسرے کو کبھی نا جدا ہونے والا چونا لگانا شروع کردو
پلاسٹک کے عاشقوں