یـہ وبا کـے دن گـزر جـائیـں گـے تـو پھـر
اِک ملاقات رکھیں ـــــــــــــــ گے چائے پہ
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے
💖💖💖💖💖
میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کہانیاں
کسی میں نہیں لکھا کہ ’’فیر سـاڈا ویاہ ھـو گیا
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍 بیوی 👩:😘😌🙈
👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں شوہر
😂😂😂😔
شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی😞😞
بیوی: اٹھ کر🍴🥄🍼 برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے 🥀💟🥀
تو کرتا وہ ہے ___ جو تو چاہتا ہے
پر ہوتا وہ ہے___جو میں چاہتا ہوں
تو___وہ کر جو میں چاہتا ہوں
پھر_____⭐
ہوگا وہی جو تو چاہتا ہے
Jummah Mubarak 💟💟💟💟💟
الله☝️ نے عطا کی حد کردی ورنہ___ کون🤔 دیتا ہے کسی کو محبوب😍 اپنا
صلى الله عليه وسلم🥀
__جب تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین چیزیں کبھی مت بھولنا___..
الله کو___ ،
الله کی مخلوق کو
___اور
اپنی اوقات کو
💟🥀💟
جنہیں ہم زہر لگتے ہیں____
وہ ہمیں کونسا؟؟؟
شہد ____ لگتے ہیں
🔥🔥🔥
الحمدللہ 🥀💟🥀_____
ہر جگہ عزت ہے___
سوائے ____ اپنے گھر کے
😂😂😂😂
کبھی نیند میں___ کبھی ہوش میں
تو جہاں ملے___ تجھے دیکھ کر
نہ نظر ملی___نہ زباں ہلی
یوں____ سر جھکا کر گزر گئے
جو پسند تھے___ میری کتاب میں
وہ شعر___ سارے بکھر گئے
وہ جدا ___ ہوئے تو سنوار گئے
ہم جدا___ہوے تو بکھر گئے
کبھی عرش پر___ کبھی فرش پہ
کبھی اس کے در___ کبھی دربدر
غم عاشقی____تیرا شکریہ
ہم کہاں کہاں ___سے گزر گئے
کسی____ کو رب سے سب____ چائیے
مگر___ مجھے
رب___ سے بس ___ رب چائیے
🥀💟🥀
*✨Quote from the Holy Qur'an: Al-Israa (17:66)*✨
_🌹رَبُّكُمُ الَّذِي يُزْجِي لَكُمُ الْفُلْكَ فِي الْبَحْرِ لِتَبْتَغُوا مِنْ فَضْلِهِ ۚ إِنَّهُ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا_🌹
*💕تمہارا پروردگار وہ ہے جو تمہارے لئے دریا میں کشتیاں چلاتا ہے تاکہ تم اس کے فضل سے (روزی) تلاش کرو۔ بےشک وہ تم پر مہربان ہے*💕
حسن یوسف کی قسم_____چاہیں گے
زلیخا____کی طرح
تم خرید کر تو دیکھو____عزیز مصر کی طرح۔۔
Good night
Allah Hafiz
لوگو ____ کے پاس محبوب____ کے رونے ہے
اور___ہمارے پاس____
نیٹ کے
😂😂😂
ہمارا شمار____ہوتا ہے
تیکھے____لوگو میں
صاحب_____
آپ معصوم ہے____ تو کنارہ کیجئے
اگر تم اس وقت مسکرا_____ سکتے ہو
جب تم پوری طرح ٹوٹ ___چکے ہو تو _____
یقین جانو دنیا میں تمہیں کبھی کوئی نہیں توڑ _____سکتا
جنّت ______
وہ واحد شاندار جگہ_____ ہے جہاں ____جانا _____تو سب چاہتے ہیں
______ مگر
جلدی_____ کسی کو نہیں
حیرانی ____کی بات ہے نا___
بیشک مختصر _________ رہو
مگر_______
مخلص _______رہو
💟💟💟💟💟
اچھے لوگوں کا امتحان الله بہت لیتا ہے پر ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا اور برے لوگوں کو الله سب کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain