اس سے بڑی اور فخر کی بات کیا ہوگی کے الله نے ہمیں
حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کی امّت میں پیدا فرمایا
beshq
💟🥀💟
جب انسان اپنے رب پر اس قدر بھروسہ کر لیتا ہے
کے اسکے علاوہ کوئی بھی اسکی ضرورت پوری کرنے والا نہیں تو الله بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا
وقت اچھا ہو یا برا میرا الله☝️ کبھی بھی ساتھ نہیں چھوڑتا
💟🥀💟
Beshq
رات 🌃کی خاموشی کے آنسو ضدی بچے کی طرح اپنے رب☝️ کی بارگاہ میں بات منوا لیتے ہیں اور الله ☝️اس لاڈلے ✌️کی بات کبھی رد نہیں کرتا
جب رب رازی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتا لگنا شروع ہوجاتا ہے
اور یہی اسکی رحمت کی پہلی نشانی ہے
ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے
اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید⭐⭐ ہے
کبھی ماں باپ یاد آئین تو بہیں بھائی مل کر بیٹھا کرو
کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آئیگی کسی کے لہجے میں باپ
زندگی میں جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے تو سمجھ آتا ہے
کے ہم نے دوسروں کی خاطر اپنا کتنا دل 💔دکھایا ہے
💟ضروری نہیں ہے کے آپ کسی کا دل دکھاؤ تو وہ مہ🗣️ سے بددعا دے جب بھی وہ آپ کی وجہ سے الله💖 کے سامنے روے گا تو وہ آپکو بہت مہنگا پڑے گا🙏🙏
اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کے مسکرانے پر بھی آپکو اجر ملتا ہے اور یہاں تک کہ غصے کی حالت میں خاموش رہنے پر بھی
لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کر کیوں کے جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے
ہمیشہ چوٹی چوٹی خوشیوں 🥀کا استقبال کیا کرو، کیوں کہ ان ہی کے پیچھے محببتوں🥀 کا سیلاب ہوتا ہے
اچھے لوگوں🥀 کا تمہاری زندگی میں آنا
تمہاری قسمت🥀 ہوتی ہے اور انہیں سنبھال
کر رکھنا تمہارا ہنر
⭐⭐⭐⭐
جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے کیوں کے
....
سچ ..کو خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی
کبھی تم دوسروں کے لئے دل سے دعا
مانگ کر دیکھو تمہیں اپنے لئے دعا
مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
سر اٹھا کر بھی دعا مانگنا جائز ہے مگر
سجدہ ....کر لیجئے تاثیر بدل جائے گی
اس نے دھیرے سے کہا۔۔۔۔۔۔
یہ دنیا کی رسم ہے....
اسے محبت 🥀 نہ سمجھ لینا
😔 😔😔😔
کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی
دعائیں....
تم اپنے شکستہ درو دیوارتو دیکھو
وہ😘😘رکھ لے مجھے اپنے....پاس قید کر کے
کاش....
کوئی ایسا مجھ سے ... قصور ہو جائے
بڑی لمبی لمبی.... باتیں کرنی ہے تم سے ❤️❤️
تم آنا میرے پاس اپنی ساری زندگی....
لے کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain