اس نے پوچھا....
کیا حال ہے؟؟؟؟
اور میں....
سوچتی رہ گئی
😔😔😔😔😔
جان....سے کیوں نہیں مار دیتے
یہ جو جان بنا کر .... چھوڑ دیتے ہیں 😔😔😔😔
آخر لگ گئی نا.... تمہیں محبت 🥀 کی ٹھنڈ....
کتنا سمجھایا تھا...
کہ۔۔۔۔۔
اوڑھ لو تمنا میری
چلو آج پھر تھوڑا مُسکرایا جائے
بنا ماچس..... کے" لوگوں" کو جلایا جائے
انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
...
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں
.....مری بات.....
🥀آج کی اچھی بات 🥀
مشکل وقت میں دوسروں کے کام آیا کرو کیوں کے مشکل وقت سب پر آتا ہے کسی کا صبر دیکھنے کے لیے اور کسی کا ظرف
بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے
.....
بدلتے ہووے اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں
پتہ نہیں کیسے آزماتا ہے۔۔۔میرا رب🥀🥀
امتحان بھی مشکل لیتا ھے
اور ہارنے بھی نہیں دیتا....
کیا کہا؟؟
اپنوں سے امیدیں....
ناداں ہو۔۔۔
قصہ یوسف نہیں سنا؟
جنہیں ہم زہر لگتے ہیں....
وہ ہمیں کھ کے مر کیوں۔۔۔نہیں جاتے؟؟؟
چلو .....
سب تقسیم کرتے ہیں...
تم میرے 😘😘😘
باقی ساری دنیا تمہاری۔۔۔۔۔
جمع ہو نہیں سکتے ....
منفی رہ نہیں سکتے...
اور ....
تقسیم کرو تو...
ضرب ❤️ دل پر لگتی ہے
🥀🌻🌹💞
جمع تم ہو نہیں سکتے
😔😔😔
ہمیں منفی سے نفرت ہے
_✨✨آیتِ مبارکہ_✨✨
🍀إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ أُو۟لَـٰٓئِكَ هُمْ خَيْرُ ٱلْبَرِيَّةِ 98:7🍀
*🌻اس کے برعکس) وہ لوگ جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے یہی بہترین خلائق ہیں۔)*🌻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain