Damadam.pk
Chand-geran's posts | Damadam

Chand-geran's posts:

محبت تو بہت چھوٹا ....لفظ ہے
میری تو جان بسی ہے....تم میں
C  : محبت تو بہت چھوٹا ....لفظ ہے میری تو جان بسی ہے....تم میں - 
Chand-geran
 

لفظ .....
سادے ہیں مگر کتنے پیارے ہیں
🥀🥀🥀🥀
تم ہمارے ہو ، ہم تمہارے ہیں
😘😘😘

Chand-geran
 

بھول جاؤ گی 💔 تمہیں اسی پل...اسی وقت
❤️❤️❤️
بس....
تو اس سے ملا دے
جو مجھ سے زیادہ چاہے تجھے
😔😔😔😔

Chand-geran
 

قبضہ ناحق نہ.... کیجیے خود پر🥀🥀
آپ اپنے نہیں... ہمارے ہیں
❤️❤️❤️❤️

Chand-geran
 

لوگ....
کہتے ہیں
میرا یار چاند کا ٹکڑا ہے
میں کہتی ہوں.....
🥀چاند تو میرے یار کا ٹکڑا ہے
❤️❤️❤️

Chand-geran
 

لوگوں کے چہرے
ماشاءاللہ
اور دل....
استغفر اللہ

Chand-geran
 

تم نے دیکھا ہے
کبھی آنکھ میں بہتا ہوا خواب؟
تم نے سمجھے ہیں
کبھی ہونٹوں پر سہمے ہوئے لفظ؟؟؟

Chand-geran
 

ساری زندگی رکھا ھے بے فیض رشتوں کا بھرم.....
سچ پوچھو تو اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا 😔😔😔😔

Chand-geran
 

جانتے ہو محبت کس کو کہتے ہیں
کسی کو ❤️ دل سے چاہنا
ہار جانا
اور....
خاموش ہو جانا

Chand-geran
 

کبھی تمہارے سامنے رو پڑوں تو سمجھ لینا 😔😔
یہ میری برداشت کی آخری حد ہے....

Chand-geran
 

اک نظر تجھے دیکھ لینے سے ۔۔۔۔۔
ساری دنیا حسین لگتی ہے 😘😘😘😘

Chand-geran
 

کون کرتا ھے وفاؤں کا تقاضا تم سے😔😔😔
ہم تو جھوٹی تسلی کے طلبگار تھے بس....

Chand-geran
 

تعویذ لکھ کر دیتا تھا جو عمر طویل کے....
سنا ہے وہ عامل بیچارہ جوانی میں ہی مر گیا

Chand-geran
 

سنو
وہ لمحے بہت خاص ہوتے ہیں
جس میں ہم تم ساتھ ہوتے ہیں
🥀🥀🥀🥀

Chand-geran
 

کچھ نہیں اکھاڑ سکو گے میرا تم...
🥀مجھے برباد کرنا ہے تو مجھے سے محبت کر لو
❤️❤️❤️

Chand-geran
 

وہ مجھے چھوڑ کر خوش ہے تو شکایت کیسی....
میں اب اسے خوش بھی نہ دیکھوں ....
تو محبت 🥀 کیسی

Chand-geran
 

کبھی جو سامنا ان کا ہوا....
تو کہہ دے گے
💔محبت🥀 میں ہارے ....
مرا نہیں کرتے
❤️❤️❤️

Chand-geran
 

🥀ہر کسی سے محبت ....
کرنا فطرت نہیں میری....
❤️مگر جسے چاہتے ہیں...
اس پہ جان بھی وار دیتے ہیں....
🥀

Chand-geran
 

پتہ نہیں پر کیوں اس وقت میری ہنسی کنٹرول نہیں ہوتی..…
جب کوئی لڑکا یہ کہتا ہے کہ....وہ باقی لڑکوں جیسا نہیں ہے
😂😂😂😂😂suchii

Chand-geran
 

I Miss U
Dill sy Dill tk
I Miss U
Jan sy Jan tk
I Miss U
Subha sy sham tk
I Miss U
Din sy Raat tk
I Miss U
Kal sy Aj tk
I Miss U
A to Z tk
I Miss U
1 sy 100 tk
I Miss U
Sunday sy Monday tk
I Miss U
meri Zindagi sy mere mout tk
I Miss U soooo much ❤️❤️❤️❤️