انگریز کہتے ہیں
Think before speak.
اور پاکستانی کہتے ہیں ۔۔۔
سوچی پیا تے بندا گیاہ....
فرق بتاؤ 😂😂😂😂
ٹیچر: پپو سے
A
سے اپیل اور بتاؤ
Aسے
کیا بنتا ہے؟؟؟
پپو: Aسے
ایسے نہ تم مجھے دیکھو....سینے سے لگا لوں گا😂😂😂😂
"حرف تسلی"
تو صرف بہانہ ہے🥀🥀🥀
اصل میں بھرتا نہیں میرا❤️دل تجھ سے 🥀🥀🥀🥀
جو تجھے یاد کرنے سے ملتا ہے......
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
مسئلہ سارا اس"سکون" کا ہے....
میرے کانوں کو دستک کی ضرورت نہیں پڑتی....
مجھے عشق اٹھاتا ہے اذان سے پہلے....❤️❤️❤️❤️
میری زندگی میں دو وقت ہی کٹھن گزرے ہیں.....
ایک۔۔۔۔تیرے آنے سے پہلے
اور....
ایک تیرے جانے کے بعد...❤️❤️❤️❤️Miss U
میری آنکھوں کو جو نور بخشے
وہ سب سے دلکش خواب تم ہو...
میری محبت سوال ھے اگر....
تو پھر مکمل جواب تم ہو...
تم ہی کو سوچو...
تم ہی کو لکھوں...
تم ہی کو لفظوں میں قید کر لوں۔۔۔
میں اک شاعر تیری ساحر
میرا مکمل نصاب تم ہو...❤️❤️❤️
بڑی محنت سے میری دنیا لٹائ ہو گی
میری محبت کی ہستی بھی مٹائ ہو گی
لا تیرے پیروں پر مرہم لگا دو۔۔۔۔
میرے دل کو ٹھوکر ماری ہے تجھے چوٹ تو آئ ہو گی💔💔
Miss U "Mean"
M: Mushkal hota ha
I: Intezar karna
S: Sari Zindagi
S: Sanss lena
U: You❤️❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain