حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت،حالات،ضرورت،اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے۔۔۔
جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو تو
تب خاموش ہو جانا بہتر ہے
بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے
💯
خود کو بدلنا سیکھو،سال تو ہر سال بدلتا ہے۔۔۔۔
نئے سال کا پہلا جمعہ مبارک
یا اللہ اس سال کو ہم سب کے لیے
خوشیوں سے بھر دے۔۔آمین
عجیب تھا یہ سال 2020
کسی کے سپنے لے گیا
کسی کے اپنے لے گیا
😏😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain