سال 2020کے اختتام پر میرے لیے ایک جملہ؟تعریف، تنقید یا اصلاح۔۔۔؟؟
By Chanda Princess
کیسے رخصت کروں دسمبر کو___واپس آنے میں سال لگتا ہے
پرانے لوگ سمجھ دار تھے
تعلقات سنبھا لّتے تھے
پھر لوگ پریکٹیکل ہو گے
تعلق سے فائدہ نکالنے لگے
اب لوگ پروفیشنل ہیں
فائدہ ہو تو تعلق رکھتے ہیں
تنہا ہو جانا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے__
💯✅
ہربات کہہ دینے کی نہیں ہوتی۔۔کُچھ سننے کی بھی ہوتی ہیں۔۔کچھ سمجھنے کی،کچھ جذب کر لینے کی اور کچھ سہہ جانے کی!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain