Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Chanda+princess
 

وہ لوگ شاید سکون میں رہتے ہیں جو کسی کا دل رکھنا نہیں جانتے۔جنہیں کسی کے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔
اُنہیں کم از کم اُنہیں یہ سننے تو کو تو نہیں ملتا ہوگا ناں کہ " تم نے میرے لیے کِیا ہی کیا ہے"

𝙃𝙞𝙙𝙙𝙚𝙣 𝙁𝙚𝙡𝙡𝙞𝙣𝙂𝙨 𝙝𝙖𝙫𝙚 𝙖 𝙩𝙝𝙊𝙪𝙨𝙖𝙣𝙙 𝙢𝙚𝙖𝙣𝙞𝙣𝙜𝙎.🙌
C  : 𝙃𝙞𝙙𝙙𝙚𝙣 𝙁𝙚𝙡𝙡𝙞𝙣𝙂𝙨 𝙝𝙖𝙫𝙚 𝙖 𝙩𝙝𝙊𝙪𝙨𝙖𝙣𝙙 𝙢𝙚𝙖𝙣𝙞𝙣𝙜𝙎.🙌 - 
Chanda+princess
 

زندگی کے عجائبات میں ایک عجوبہ یہ بھی ہے کہ انسان ان کے ہاتھوں سے ہی تکلیف اٹھاتا ہے جن کے لیے وہ ہمیشہ دعائیں کرتا رہتا ہے کہ انہیں کوئی تکلیف نہ ہو۔

Chanda+princess
 

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی اہمیت کب ختم ہوئی تھی تو یاد کریں کہ آپ کو پہلی دفعہ اپنی اہمیت بتانے کی ضرورت کب پڑی تھی بس اسی دن سے آپ کی اہمیت ختم ہو چکی ہے ۔ اس کے بعد سے اب تک کا آپکا سفر یک طرفہ اور بیکار تھا🌸🤧

Chanda+princess
 

میں سمجھتی تھی تُمہارے شہر کے لوگ جِس سے مُحبت کرتے ہیں اُس کے لیے مرجاتے ہیں، لیکن تُم سے شناسائی کے بعد علم ہُوا تُم لوگ جِس سے مُحبت کرتے ہو اُسے مار دیتے ہو...🙂🖤

Chanda+princess
 

*رشتوں کا دھاگا ... کچا ہوتا ہے ... آزمانے سے ٹوٹ جاتا ہے .......!!!
Good Morning 🌞🌄

Chanda+princess
 

کتنی عارضی تھیں یہ رونقیں
کتنا خاموش یہ زمانہ ھے

Chanda+princess
 

زندگی کے عجائبات میں ایک عجوبہ یہ بھی ہے کہ انسان ان کے ہاتھوں سے ہی تکلیف اٹھاتا ہے جن کے لیے وہ ہمیشہ دعائیں کرتا رہتا ہے کہ انہیں کوئی تکلیف نہ ہو۔

Chanda+princess
 

*یاد رکھیں*
*ہر پریشانی کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے لیکِن اُس وقت تک آپ کو پریشانی پر صبر کرنے کی وجہ سے اجر ملتا رہتا ہے*

Chanda+princess
 

دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کر سکتا🥺💔

Chanda+princess
 

*روٹھیں گے تم سے اس طرح کے پھر*
*فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے*

Chanda+princess
 

بات جب بھی بگڑی لفظوں پر بگڑی
غالب کاش ہم بے زباں ہوتے🥀🖤🔥

Chanda+princess
 

" اِنسان کو زِندگی میں شاید مُحبت کرنے والے کی اِتنی ضرورت نہیں ہوتی ، جِتنی اُسے سمجھنے والے کی ہوتی ہے" 🖤
جارج آرویل

Chanda+princess
 

اُداسی بہت بھوکی ہوتی ہے انسان کی مسکراہٹ کو کھا جاتی ہے۔🌸🖤

Chanda+princess
 

اور صرف رب کی ذات ہی ہے جو ادھوری کہانیاں ادھورے قصے مکمل کرنے کی طاقت رکھتی ہے🖤

Chanda+princess
 

مُحبت دو دِلوں کے درمیان ہوتی ہے اگر ایک کا دل مر جائے تو دُوسرے کا دل وینٹی لیٹر پے لگ جاتا ہے...🙂🖤

Chanda+princess
 

*"- زندگی کا کڑوا سچ ایک یہ بھی ہے کہ ؛ اچھے اور سچے دِل کے لوگ کِسی کے دِل میں بھی جگہ نہیں بنا پاتے ، جب کہ ؛ چالاک ، ہوشیار ، مکار اور چاپلوس لوگ سب کے پیارے ہوتے ہیں! ۔ " 💯🔥•"

Good night
C  : Good Night 😴🌉 - 
Chanda+princess
 

جو نا مِلا اُس میں بہتری تھی،
جو ملے گا وہ بہترین ہوگا..✨🤍
𝗜𝗻 𝗦𝗵𝗮 𝗔𝗹𝗹𝗮𝗵 🌸

Beautiful Nature image
C  : ہم کتنی جلدی اپنی زندگی سے تھک جاتے ہیں۔ بیزار ہو جاتے ہیں۔ دکھوں سے ہار -