-" 🧚♀️⚠️ •
-" 𝑌𝑜𝑢 𝑘𝑛𝑜𝑤 𝑦𝑜𝑢'𝑟𝑒 𝑚𝑦 𝑠𝑜𝑢𝑙 𝑡ℎ𝑒𝑛 𝑤ℎ𝑦 𝑑𝑖𝑖𝑑 𝑦𝑜𝑢 𝑙𝑒𝑎𝑣𝑒 𝑚𝑒 𝑎𝑙𝑜𝑛𝑒 -" 🙂🍟🥀
*دُوسروں کو پرکھنے سے پہلے اپنے بھی کچھ معیار رکھیں تا کہ اُن کو آپ کے کردار سے سیکھنے کا موقع ملے نا کہ کردار پہ بات کرنے کا...!!!!

*وتشاء أنتَ من البشائر*
*قطرةٌ*
*ويشاءُ ربك أن يغيثك بالمطر*
تم خوشی کا ایک قطرہ چاہتے ہو۔
لیکن تمہارا رب تم پر خوشیوں کی 🤍بارش برسانا چاہتا ہے۔
ﷲ تعالیٰ اڪثر ٹوٹی ہوئی چیزوں ڪو بڑی خوبصورتی سے ڪسی تعمیری مقصد ڪے لیے استعمال ڪرتے ہیں جیسا ڪه ٹوٹ ڪر بڪھرے بادلوں سے بارش برساتے ہیں ، زمین جب ٹوٹ ڪر مٹی ڪے ذرات میں تبدیل ہوتی ہے تو اس میں غله اگتا ہے ، پودوں یا فصلوں ڪی ٹوٹ ڪر گری ہوئی قلموں یا شاخوں سے نیا پودا یا نئی فصل اگتی ہے ، اگر آپ ڪا دل ٹوٹ ڪر ٹکڑے ہوجائے تو یقین رڪھیں ڪه ﷲ آپ سے اب ڪوئی بڑا ڪام لیں گے..♥️🌏🌙🔗
𝒯𝒽𝑒 𝐼𝓈𝓁𝒶𝓂𝒾𝒸 𝒲𝒶𝓎 𝓉ℴ ℊℴ𝓁𝒹ℯ𝓃 𝓌ℴ𝓇𝒹𝓈

میرا دل دکھ کی اس کیفیت میں ہے کہ تجھے دیکھ کر تجھ سے باتیں کرنے کو دل چاہتا ہے میرے اللّٰه!
بزرگ کہتے ہیں
فصل رنگ بدلے تو کاٹ لو
لوگ رنگ بدلیں تو چھوڑ دو
یہ جو عزت ہوتی ہے نا! یہ انسان انسانوں کو نہیں دیتے۔ یہ عزت رب کے ہاں لکھی ہوتی ہے۔ کہ کس کے حصے میں کتنی عزت آئے گی۔ کوئی حربہ کوئی کوشش نہ دلوں میں عزت بھر سکتی ہے نہ ہی محبت بھر سکتی ہے۔ یہ دلوں کا کنٹرول رب کے ہاتھ میں یے۔ وہ جسکے لیے چاہے اس میں عزت و محبت بھر دیتا ہے۔ اور عزت یہ نہیں ہے کہ آپ کی واہ واہ کی جائے۔ عزت یہ ہے کہ آپ کی بات سن لی جائے۔ آپ کے سامنے اور پیٹھ پیچھے آپ کے لیے تاثرات ایک جیسے ہوں۔ آپ کو دیکھ کر لوگوں پہ مسکراہٹ طاری ہو جائے۔ آپ پہ لوگوں کا یقین قائم ہو جائے۔ وہ آپ سے نہ خوف کھائیں نہ آپ سے کسی دھوکہ دہی کا ڈر انہیں ستائے۔
عید تو آ رہی ہے
لیکن وہ دن جارھے ھیں
یا الہی ہماری خطاؤں کو معاف فرما
یا اللہ ہم کو اپنے دین پر ثابت قدمی دے دے
یا اللہ اپنی محبت میں خالص کر دے
آمین ثم آمین 🤲🏻🤲🏻
اللهم إن أيام رمضان تمضي سريعًا فاجعل لنا في هذا الشهر نصيبًا من الرحمة والمغفرة والعتق من النار
یا اللہ رمضان کے ایام تیزی سے گزر رہے ہیں تو ہمیں اس مہینے میں رحمت، مغفرت اور جہنم سے آزادی سے حصہ نصیب فرما۔۔
اللهم سلم قلوبنا من الوجع ، وأجسادنا من المرض ، وخواطرنا من الكسر.
اے رب سلامت رکھ ہمارے دلوں کو درد سے۔۔۔۔۔ ہمارے جسموں کو مرض سے۔۔۔۔ اور ہماری امیدوں کو شکستگی سے ۔۔۔۔!!
معاملات کو سر پر سوار کرنا اور پریشان ہونا چھوڑ دو ؛ ہر دوست ایک نہ ایک دن بدل جاتا ہے، انسانوں میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے."
•


مرنے والوں کو بچاؤ تو اجر ملتا ہے☝️
تُو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا
اگر تمھارے دل میں کوئی اور ہے تو ☺
مجھے پھپھڑوں میں ایڈجسٹ کر لو🙈😁
اس کی ایک بات اچھی لگی، اس نے رمضان میں مجھ سے بات کرنا چھوڑ دی۔ کیوں کہ وہ روزہ رکھ کے محبت کے جھوٹے اعتراف نہیں کرنا چاہتا❤️❤️
الطَّيبُونَ فِي حَياتكَــــــــــــــــــ ، رزقٌ🪻
آپ کی زندگی میں اچھّے لوگ رزق ہیں💜
جب تعلق توڑنے ہو تو *مصروفیت*🥺
لوگوں کا اہم بہانہ بن جاتی ہے!💔
جب میں نے دیکھا کہ وہ شخص میرے بغیر خُوش ہے تب مّجھے پہلی بار احساس ہوا کہ میرا چُنا ہوا شخص کتنا غلط ہے۔" 😊💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain