مجبت دوڑ نہیں ہوتی۔ طوفان نہیں ہوتی، سکون ہوتی یے۔ دریا نہیں یوتی، جھیل ہوتی یے۔ دوپہر نہیں ہوتی، بھور سمے ہوتی یے۔ آگ نہیں ہوتی، اُجلا ہوتی یے۔ اب میں تُجھے کیا بتاؤں کہ کیا ہوتی یے وہ بتانے کی چیز نہیں، بیتنے کی چیز یے۔ سمجھنے کی چیز نہیں، جاننے کی چیز یے
ایسے انسان کو اپنا رفيق بناٶ جو آپ کو تب ہنساۓ جب آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہوں۔🤝🤗
لوٹ آؤ کہ ___ 🍁
منتظر ہے نگاہ 👀
اس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر ،
بابِ الفت _____ تمام ہو جائے !!
اس سے پہلے کہ شام ہو جائے !!
شخصیت ایسی رکھیں کہ کوئی چھوڑ کر جائے تو پچھتائے 🖤🔥
"محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے
جو دل جیت لیتا ہے 🥰
بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے"❤️۔۔۔۔۔۔☺🤗❤🖤
کائنات بہت بڑی ہے______لیکن
کبھی کبھار آپ کی کائنات صرف ایک شخص ہی ہوتا ہے...!!! ❤



*کسی سے اتنی ہی بات کریں جتنی وہ کرنا چاہے کسی کی اتنی ہی پرواہ کریں جتنی وہ برداشت کر لے کسی سے اتنا ہی ملیں جتنا وہ ملنا چاہے کیونکہ اِسـں دور میــں مُخلصی سے زیادہ منافقت کے چرچے ہیـــں مُخلصی مشکوک کر دیتی ہے اِســــں لئے جو جتنا چاہے اُسے اُتنی ہی اہمیت دیں ورنہ سوائے دُکھ کے اور کچھ نہیــــں ملے گا....
*میں نے بہت سے لوگوں کو دیکھا اور جانا مگر مجھے رشک آتا ہے اُن لوگوں پر جو منافقت نہیں کرتے دوسروں کے لئے کچھ بُرا نہیں سوچتے چالیں نہیں چلتے اور چاہنے کا دیکھاوا نہیں کرتے پیٹھ پیچھے کسی پر کیچڑ نہیں اُچھالتے اُن کے وجود سے دوسروں کو خوشیاں نہ بھی ملیں تو دُکھ کبھی نہیں ملتا اپنے دُکھ غم بھول کر دوسروں کو مُسکرانے میں مدد دیتے ہیں یہ لوگ تو واقعی رشک کے قابل ہیں..🦋🦋

🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
رشتے مطلب تک اور جان پہچان تک ہی محدود نہیں ہوتے اخلاق اور انسانیت بھی بہت معنی رکھتے ہیں رشتوں کو زندہ رکھنے کے لیے ان سے تعلقات بڑھانے کے لیے ہمیشہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں تھوڑی بہت مدد کرتے رہا کریں کبھی مسکراہٹوں کی صورت میں کبھی ہمدردی کی صورت میں اور کبھی سلام دعا کی صورت میں
_🦋❤️
ضبط کا ٹوٹ جانا بُری بات نہیں ہے، ہم سب انسان ہیں اس لیے بعض اوقات ہم اس قدر ٹوٹ جاتے ہیں کہ ہم ضبط نہیں کر پاتے۔
رونا بُری بات نہیں ہے، ٹوٹ کر بکھر جانا بُری بات نہیں ہے، ٹوٹتے بھی وہی ہیں جو مضبوط ہوتے ہیں اس لیے خود کو تب تک توڑتے رہو جب تک اللّٰه تک نہ پہنچ جاؤ اور جب ضبط نہ کر پاؤ تب جی بھر کر سجدے میں رو لیا کرو۔
🌿🤍
بہت سے لوگ کہتے ہیں
کہ عورت کو سمجھنا ناممکن ہے
عورت اک پہیلی ہے
جو اکثر حل نہیں ہوتی سنو
تم نے کبھی ساحل پہ بکھری ریت دیکھی ہے؟
سمندر ساتھ بہتا ہے مگر
اسکے مقدر میں ہمیشہ پیاس رہتی ہےسنو
تم نے کبھی صحرا میں جلتے پیڑ دیکھے ہیں؟
سبھی کو چھاؤں دیتے ہیں مگر
انکو صلے میں دھوپ ملتی ہےسنو
تم نے کبھی شاخوں سے بچھڑتے
پھول دیکھے ہیں؟
وہ خوشبو بانٹ دیتے ہیں بکھر جانےتلک لیکن
ہوا کا ساتھ دیتے ہیں سنو
تم نے کبھی میلے میں بجتے ڈھول دیکھیں ہیں.؟
عجب ہے المیہ انکا بہت ہی شور کرتے ہیں
مگراندر سے خالی ہیں ،یہی عورت کا قصہ ہے
یہی اس کا فسانہ ہے،بس اتنی سی پہیلی ہے
دل کے قرطاس پہ اک لفظ محبت لکھنا
جو کبھی عشق میں کی تھی وہ ریاضت لکھنا
لکھنے بیٹھو جو کبھی دل کی حکایت کوئی
نام اس میں مرا تم حسب روایت لکھنا......
🖤🥀
*مجھے اُســــــــں ”پَتھـــــــــر“ کی تلاشـــــــــں ہے ... جِسے لوگـــــــــ ”دل“ پہ رکھ کر سبـــــــــــــــ کچھ ”بُھـــــــــول“ جاتے ہیـــــــــں .......!!!
سنو روح من
کتنے لوگ ہیں
کتنی آوازیں ہیں
اور کتنی باتیں ہیں
مگر ___ذہن کے پیچھے
کسی __ اور سطح پر کہیں
چپ چاپ برستا ہے تصور تیرا___!❤️


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain