Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

ہمیشہ ساتھ رہنے کی
عادت کچھ نہیں ہوتی
جو لمحے مل گئے جی لو
ریاضت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
تعلق ٹوٹ جاتے ہیں
سفینے ڈوب جاتے ہیں
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں
حقیقت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
کسی نے چھوڑ کر جانا ہو
تو پھر چھوڑ جاتا ہے ۔۔
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی
رفاقت کچھ نہیں ہوتی ۔۔
جسے محرومیاں ملی ہوں 
وہی بس جان سکتا ہے ۔۔
زبانی حوصلہ ، جھوٹی مروت
کچھ نہیں ہوتی 🖤🥀
C  : ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی جو لمحے مل گئے جی لو ریاضت کچھ نہیں - 
Beautiful People image
C  : بس صرف یہ ہوا ہے کہ زندگی کچھ زیادہ خاموش ہو گئی ہے، آنکھیں اب خواب نہیں - 
Social media post
C  : جو اپنے "ربّ العزت" سے دوستی کر لیتے ہیں ناں وہ کبھی تنہا نہیں ہوا کرتے ،  - 
Social media post
C  : معصومیت کو جب کوئی راستہ نہ ملا وہ مجھ پہ آکے ختم ہوگئی.😌🤝🫣🫡♥️ - 
Beautiful People image
C  : تھوڑا کم چاہنا پر مجھے ہی چاہنا۔۔۔۔🥀🖤 - 
Chanda+princess
 

دل دو چیزوں سے روشن ھوتا ھے استغفار اور ذکر الہی سے اور دو ہی چیزوں سے زنگ آلود ھوتا ھے غفلت اور گناہ سے😌*_

Chanda+princess
 

جِنہیں آپ سے تعلُّق رکھنا دُشوار ہو رہا ہو....کوشِش کریں کہ اُن کی مُشکل آسان کر دیں♥️🥺

Chanda+princess
 

جہاں باتیں دلوں کو زخمی کرنے لگ جائیں وہاں باتیں ختم کر دینی چاہییں 💯🌻

Chanda+princess
 

"کاش کارِ جہاں سے فرصت هو 🙂 ھم تمہیں اھتمام سے سوچیں..🖤"

Chanda+princess
 

: کوئــی نِبـــھانے والا ہو تو ســـاتھ پُرانا ہو کر بھی خُوبصـــورت رہتا ہے 💯✨

Chanda+princess
 

ڪبھی ڪبھار ڪسی ڪو
دوسرا موقع دینا
اسے دوسری
گولی دینے ڪے مترادف ہے
جس ڪے نشانے سے آپ
پہلی مرتبه بچ گئے ہوں.....!!
🤐

Chanda+princess
 

" ڈھلتے خوابوں میں اپنا جہاں ابھی باقی ہے🌸💍🌏❤

Chanda+princess
 

" ایسے محبوب کا انتخاب کرو جو تُمہیں یُوں دیکھے جیسے تُم کوئی معجزہ ہو! ۔ "🌸💍🌏❤

Chanda+princess
 

ہے تمنا ہمیں تمہیں اپنا بنائیں🥺🌍❤🌸

Chanda+princess
 

دل نادان کی ہر خوشی تو ہے - 🙂♥️🌏

Chanda+princess
 

إِنَّهُ في نَفسي أكثَر مِنّي
وہ مــجھ ســے زیادہ مـجھ مـیں ہـــے ❤️

Chanda+princess
 

چوما ہے اپنی آنکھوں کو رکھ رکھ کے آ ئینے میں. 🌺🥀
آج پھر ہوئی ہے خواب میں زیارت جناب کی🙈💓🥀.
🥀"خاموشی عبادت ہے"💔😔
درد دل

Chanda+princess
 

🥺
کچھ ادھوری باتیں کچھ نامکمل خواب زندگی تجھے ایسا ہی پایا...💔🥀

*
" یادیں اور عادتیں ۔۔۔ یہ دونوں ہی مُحبت سے کئی زیادہ خطرناک ہوتی ہیں!  " 💔🙂
C  : * " یادیں اور عادتیں ۔۔۔ یہ دونوں ہی مُحبت سے کئی زیادہ خطرناک ہوتی ہیں! " - 
Beautiful Nature image
C  : کبھی بھول سب عداوتیں کسی شام آ کوئی بات کر🍁 -