*ساتھ نبھانے کے لیے اور ساتھ دینے کے لئے وسائل کا ہونا ضروری نہیں ہے البتہ انسان کا مخلص ہونا ضروری ہے۔۔* *ہمیشہ مخلص رہیں اپنے رشتوں کے ساتھ، اپنے لوگوں کے ساتھ اور اپنی روایات کے ساتھ کہ یہی ہمیں دین سکھاتا ہے۔۔!!❤️💯*
زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہمارے پاس ہماری چاہت کا سب سامان ہو پرفیکشن تو یہ ہے کہ چاہے ہم زندگی کی جس بھی سٹیج پر ہوں، ہمارا تعلق اللّٰه سے مضبوط ہو ہمیں عزت و عافیت حاصل ہو اور سب سے بڑھ کر ہمیں اللّٰه کا شکر کرنے کی توفیق حاصل ہو الحمد اللّٰه
کل میرا بات کرنے کو دل کر رہا تھا جیسے ہی میں نے اس کا نام سرچ کیا تو پتا نہیں کیوں گبھراہٹ،ہاتھوں میں کپکپاہٹ لرزہ طاری ہو گئی مجھے لگ رہا تھا جیسے وہ مجھ سے بات کرنے کے حق میں نہیں مگر ڈرتے ڈرتے مسیج کر دیا تو وہی ہوا جس کا ڈر تھا 🖤 از خود
ہم نے جان لیا ۔۔۔۔۔۔ لوگوں کو لوگ مِل جاتے ہیں۔ کوئی کِسی کے بِنا نہیں مَرتا۔۔! یہ والی کہانی پچھلی صدی کی تھی۔.! اب یوں ہوتا ہے کہ لوگوں کے پاس لوگ موجود ہوتے ہیں۔ اور ہم۔۔ یعنی کہ ”ہم“ محض بیچ کا وقفہ ہوتے ہیں,۔۔۔۔۔ تھکن اتارنے کا وقفہ, ۔۔۔۔۔۔۔۔موڈ بدلنے کا وقفہ,۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر وقفہ ختم, ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو تعلق ختم
دڪھ ڪا ڪوئی پیمانه نہیں ہوتا ڪه ماپ لیں ، ڪونسا دڪھ بڑا ہے ڪونسا چھوٹا ، ہر دڪھ ڪی اپنی ایڪ جگه ہوتی ہے اور ہر شخص ڪو اپنا دڪھ زمین ، آسمان سے بھی بڑا لگتا ہے....!!✨ 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain