Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Chanda+princess
 

محبت خوبصورتی کو نہیں کہتے...
عربی لغت میں محبت کہتے ہیں کسی ایک شخص کا کسی دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے_
🤍

Chanda+princess
 

نامحرم رشتے، تعلق، رابطے اور ناتے کو ایک چھت تلے رہنے والوں سے جب چھپانا پڑجائے، وہ کبھی خیر کا باعث نہیں بن سکتا۔۔۔ کبھی بھی نہیں!
تعلق مخلص ہے تو چھپایا ہی کیوں جاتا ہے۔۔۔ اور جب ظاہر کرنے میں ڈر ہے تو مخلص کیسے ہوا؟
جب غیر محرم کی اتنی محبت کی باتوں کو، میسیجز اور افسانوی وعدوں اور محبت کی قسموں کو اپنے محبوب والدین اور عزیز بہن بھائیوں سے خفیہ رکھنا پڑ رہا ہے، آپ کیا سمجھتے ہیں یہ رشتہ حلال ھوسکتا ھے یہی بات ہے نہ کہ حرام چیزوں کو چھپایا جاتا ھے؟
نامحرم کی محبت سراسر شر ہے! خوبصورت پیکنگ والے ڈبے میں لپٹا ھوا زہر ہے جو آہستہ آہستہ ہماری زندگیوں سے معصومیت اور عزتوں کا صفایا کرتا جارھا ہے۔ 😥💔

Chanda+princess
 

اس دُنیا کی سب سے بکواس فیلنگ پتہ ہے کیا ہے؟.جب آپکو معلوم ہی نہ ہو اُداسی کیوں ہے؟. وحشت سی کیوں ہے؟یہ طبیعت میں بیزاری کی آخر وجہ کیا ہے؟آنکھوں میں آنسو بنا مطلب کیوں آرہے ہیں؟ چیخنے کا دِل کیوں کر رہا ہے؟ اور نیند کیوں نہیں آتی؟ سکون کہاں ہے؟🙂💔

Chanda+princess
 

*جبــــــــ خاموشی ... وجود کا حصہ بن جائے ... تبــــــــ لفظ لہجے ... اور رویے ... کچھ بھی ... اثر نہیـــــــــں کرتا ........!!!

Chanda+princess
 

دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے کوئی دوست کے روپ میں دشمن ہے کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے جو سچائی کی قسم کھا رہا ہے وہ سچ سے ہی دور ہے جسے ایمانداری کا غرور ہے وہ برتری کے احساس کا غلام ہے انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لیے مشکل رہا..

By Chanda Princess..
C  : By Chanda Princess.. - 
Sad Poetry image
C  : الوداع نومبر....!! اگلے سال میں پتا نہیں کہاں ہوں گے کس جگہ ہوں گے نومبر - 
Chanda+princess
 

" خدا کے بعد یہ سب ایک مرد کے ہاتھوں میں ہوتا ہے کہ ؛ وہ جِتنا چاہے عورت کو خوبصورت بنا سکتا ہے کیونکہ مرد جِتنا حسین طریقے سے اُسے دیکھے گا اُس سے بولے گا اور اُسے سُنے گا عورت اُتنی ہی زیادہ حسین ہوتی جائے گی! ❤

Chanda+princess
 

مرد بیمار ہو جائے تو ایک پیناڈول کھا کے گزارا کر لیتا ہے اور اگر عورت بیمار ھو تو ساتھ "ہاۓ میں مر گئی " کا ورد بھی کرتی 🔥😅

Chanda+princess
 

مجھے لگتا ہے البرٹ آئنسٹائن نے (E=mc2) فارمولا کسی عورت کی بانہوں میں بہک کر پیش کیا تھا
کیونکہ دنیا میں عورت کی بانہوں سے زیادہ انرجیٹک چیز اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی ♥️😜😜😜

Chanda+princess
 

*زِندگی میں انمول ہوتا ہے وہ شخص جو پُھول بھلے نہ لائے مگر آپ کو پُھول سمجھ کر مُرجھانے نہ دے...

Chanda+princess
 

*وقت سب کچھ لے جاتا ہے بس یادیں چھوڑ جاتا ہے*😔

*وقت سب کچھ لے جاتا ہے بس یادیں چھوڑ جاتا ہے*💫🙂
C  : *وقت سب کچھ لے جاتا ہے بس یادیں چھوڑ جاتا ہے*💫🙂 - 
Chanda+princess
 

❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
*گلے و شکوے بھی وہیں کیے جاتے ہیں جہاں محبت اور مان ہو اور پتہ ہے رشتے نبھانے والے اپنوں کے گلے شکوے شکایتیں سب سنتے ہیں اور جہاں تک ممکن ہو ان کا ازالہ کرتے ہیں اور کیا یہ اچھا نہیں ہے کہ رشتے ختم کر دینے کی بجائے گلے شکوے ختم کر دیئے جائیں۔*
*اور پتہ ہے کبھی کبھی انسان خوشگوار لمحوں کو یاد کرکے بھی اداس ہو جاتا ہے ان کو پھر سے جینے کی آرزو جو کرنے لگتا ہے انسان ایسی بہت یادیں بار بار جینا چاہتا ہے جس میں وہ اپنے پیاروں کے ساتھ ہوتا ہے تو جب تک جس کا جتنا ساتھ میسر ہے اس کو بھر پورطریقے سے جی لیجئے بعد میں آپ اس وقت کو کسی قیمت پر نہیں خرید سکیں گے۔

Chanda+princess
 

۔🍂🦋
زندگی میں اگر کبھی ہمسفر کے انتخاب کا موقع ملے تو ہمیشہ ایک ذمہ دار انسان کا انتخاب کرنا جو آپکا خیال رکھ سکے آپکی ضرورتوں کو پورا کر سکے اور یہ محبت وہبت کچھ نہیں ہوتی جب زندگی کی حقیقتوں سے پالا پڑتا ہے تو سب سے پہلے یہ محبت گھر کے کھڑکی دروازوں سے نکل کر بھاگتی ہے حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں اور انسان وہی ہے جو حقیقت پسند ہو.....✍❤️✨

Chanda+princess
 

میری خواہش ہے کہ تمہیں اس بات سے
شناسائی ہو جائے کے تم میری "روح",,, کا آخری خواب ہو...😇😇

Social media post
C  : اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ♥ بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند - 
Islamic Quotes image
C  : 🦋🌸🦋 کبھی کبھی کوئی لمحہ، کوئی یاد، کوئی تحریر یا پھر راہ چلتے کسی اداس منظر - 
Chanda+princess
 

۔🦋🦋
_تمہیں لگتا ہے کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو تو یہ فقط تمہاری خام خیالی ہے ۔ جس دن سے میں نے تمہیں جانا ہے اُس دن سے لے کر آج تک تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو اور ہمیشہ رہو گے ۔۔۔۔۔!!!_ ❤️

Chanda+princess
 

نادان ہیں وہ لوگ جو ہم سے اُلجھنے کی تمنا رکھتے ہیں😎
#مرشدヅ