Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Chanda+princess
 

ایک فارسی شاعر نے کہا تھا:
"مصیبت یہ ہے کہ اگلے جہان میں ایک بار پھر انہی لوگوں کے منہ لگنا پڑے گا۔"
🙂

Chanda+princess
 

🍂 ))
🌸_" 𝑳𝒊𝒇𝒆 𝒊𝒔 𝒃𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 𝒘𝒉𝒆𝒏 𝒚𝒐𝒖
𝑫𝒐𝒏'𝒕 𝒄𝒂𝒓𝒆 𝒂𝒃𝒐𝒖𝒕 𝒑𝒆𝒑𝒐𝒍𝒆
"--🌸

Beautiful Nature image
C  : (' }_, (_/\\ " یہ اداس نومبر کی ٹھنڈی ہوا ، بخار سے تپتا جسم ، پنکھے کی - 
ʕ´• ᴥ•̥`ʔ(・ัω・ั)
C  : ʕ´• ᴥ•̥`ʔ(・ัω・ั) - 
Sad Poetry image
C  : Aho ji😏😌😔😑😐 - 
Chanda+princess
 

*
*کُچھ رشتوں پر ہم بِلا وجہ*
*ہی ناز کرنے لگتے ہیں جب کہ*
*حقیقت میں وہ رشتہ کوئی*
*رشتہ ہی نہیں ہوتا بس صرف*
*ایک خُوبصورت خواب ہوتا ہے*
*کہ آنکھ کُھلی اور ٹوٹ گیا*
🥀🥹

یہ اکتوبر کی اوس میں بھیگی رات
دکھ اور۔۔گرتے ہوئے پتے__!
چائے سے اٹھتی گرم بھاپ
ادھوری خواہشوں کا ساتھ
غمگین سوچیں اور نرم سی 
چاندنی کا موسم
میں چائے یہ پتے اور دکھ کا موسم
ھمارا جوڑ تھیں
لیکن آج ہم الگ الگ ہیں۔۔۔
C  : یہ اکتوبر کی اوس میں بھیگی رات دکھ اور۔۔گرتے ہوئے پتے__! چائے سے اٹھتی گرم - 
Beautiful Structures image
C  : سوچتی ہوں جو کبھی ہوجائے حڪم زیارت کہاں سے لاوں گی ان کے معیار کی - 
Mehndi Design image
C  : میرے اشعار پڑھ لیے سب نے ✨ میرے جزبات پھر سے رہ گئے🙃🖤🥀 - 
Good morning
C  : رشتے توڑنا بہت آسان ہوتا ہے، اصل سمجھداری یہ ہے کہ کچھ بھی..... ہوجائے، - 
Chanda+princess
 

_رشتے "خون کے بھی ہوں
_تو نبھاۓ "احساس سے ہی جاتے ہیں۔

Chanda+princess
 

مجھے یقین ہے جس دن خواب ختم ہو جائیں گے، انسان سونا چھوڑ دے گا کہ رائیگاں اور خالی نیند کا دوسرا نام تو موت ہے۔ زندگی تو خواہشوں، خراشوں، خیالوں اور خوابوں سے عبارت ہے!

Chanda+princess
 

یادیں لوٹ کر آ جاتی ہیں مگر انسان نہیں انسانوں کی قدر کریں
نشانیاں سنھالنے سے لوگوں کی کمی کا ازالہ نہیں ہوتا !💯

Chanda+princess
 

بانو قدسیہ کہتی ہیں :یاد رکھو جب تم کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا:ایسا نا ہو کے تم خود کو کھو دو✨💯

Chanda+princess
 

"کاش محبت کرنے والوں کے لئیے الہام کا در کھول دیا جاتا اور وہ دیکھ پاتا کہ محبوب کس حد درجہ منافق ہے بے وفا ہے یا مخلص وفادار ہے."❤️🙂

Chanda+princess
 

*شکل و صُورت، پیسہ، اسٹیٹس، گھر، خاندان سب ہے مقصد کی باتیں ہیں جب مُحبت ہوتی ہےتو یہ سب باتیں کہیں پیچھے کھو سی جاتی ہے ان باتوں کا کوئی وجود نہیں رہتا____* ❤✨🔥

Chanda+princess
 

*اور پھر جبــــــــ انسان کی روح ہی تھک جائے ... تو کہاں جینے کو دل چاہتا ہے ... ہم اکثر مایوس نہیــــں ہوتے ... بَســــں تھک جاتے ہیــــــــں ... ہر اُســــــــں چیز سے ... جو ہمیـــــــــں تکلیفــــــــ دیتی ہے ... اور اِســــــــں پر رو رو کر ... دل کا غبار کم کرنے کے باوجود ... بھی یہ روح کی اُداسی کم نہیـــــــــں ہوتی .........!!

Chanda+princess
 

میرا تُم سے رَابطہ ہُو یا نہ ہُو
ہم زِندگی میں کبھی مِلیں یا نہ مِلیں
لیکن تُم میرے تَخیل میں ہمیشہ رہو گے تُمہیں کوئی میرے تَخیل سے جُدا نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ تُم بھی نہیں....! - " 🙂💔🔥

Chanda+princess
 

محبت یہ نہیں ہے کہ تم ایک ہی بار تمام جذبات ارادے احساسات کہو اور پھر چپ کر جاؤ بجائے اس کے کہ تم کسی کو پوری نرسری اٹھا کر دو اور اسے سمجھ ہی نا آئے کہ کونسا پھول کتابوں میں رکھنا ہے اور کونسا بالوں میں سجانا بہتر ہے کہ ایک پھول دو مگر روزانہ . محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں 🌸

Beautiful Nature image
C  : لہجے میں اگر رَس ہو تو دو بول بہت ہیں انساں کو رہتی ہے محبت ڪی زباں -