Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Pakistani Celebs image
C  : P..,C..❤️❤️ - 
Pakistani Celebs image
C  : B..P..💕💕 - 
Pakistani Celebs image
C  : P..C..❤️❤️ - 
Pakistani Celebs image
C  : P..C..❤️❤️ - 
Chanda+princess
 

جب کسی کا دل بھر جائے نا پھر یہ بات معنی نہیں رکھتی کہ آپ کی غلطی کیا ہے آپ کو کس گناہ کی سزا مل رہی تب بس ایک چھوٹا سا بہانہ ڈھونڈا جاتاہے اور آپ کو جی بھر کے ذلیل کرکے چھوڑ دیا جاتاہے اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ گھٹ گھٹ کے جیئیں یا مرجائیں کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا پھر وہاں سسکیاں اور صفائیاں بھی کام نہیں آتی 💔 🥀

Chanda+princess
 

*لوگ بدل جاتے ہیں جیسے وہ شروع میں ہوتے ہیں بعد میں ویسے نہیں رہتے*
بعض لوگوں کو حالات بدل دیتے ہیں اور بعض کو انکو اپنی فطرت اور بعض کے دل دوسروں سے بھر جاتے ہیں لوگ بدل جاتے ہیں ذرا سوچو اگر یہی سوچ اس انسان کی بھی ہو جو تمہاری نظر میں بدل گیا ہو حساس لوگ اس پھول کی طرح ہوتے ہیں جس کو چھونے سے وہ اپنی کھلی پنکھڑیاں سمیٹنے لگتا ہے حساس ہونا کوئی عیب کی بات نہیں ہاں مگر انسان کو بے حس نہیں ہونا چاہیے۔

Chanda+princess
 

قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے__
آ دیکھ ! تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک__
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں "محسن "
کیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں سارے!!!

Memes & Satire image
C  : Meme and stair., - 
Pakistani Celebs image
C  : P..C..❣️❣️ - 
Chanda+princess
 

ﮐﭽﮫ‪ ‬ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ کو‪ ‬ختم کرنا ہی ہمارے لئے بہتر ہوتا ہے
‬ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ‪ ‬ﺍُﻥ‪ ‬ﺳﮯ‪ ‬ہماﺭﯼ‪ ‬ﻭﺍﺑﺴﺘﮕﯽ‪ ‬ﺻﺮﻑ‪ ‬ﻟﻔﻆ‪ " ‬ﺗﻌﻠﻖ‪ " ‬ﮐﯽ‪ﺣﺪ‪ ‬ﺗﮏ‪ ‬ہوﺗﯽ‪ ‬ہے،
اُن‪ ‬ﻣﯿﮟ‪ " ‬ﺍﺣﺴﺎﺱ‪ " ‬ﻧﮩﯿﮟ‪ ‬ہوﺗﺎ
بلکہ ﺍُﻧﮩﯿﮟ‪ ‬ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ‪ ‬ﮐﮯ‪ ‬ﻧﺎﻡ‪ ‬ﭘﺮ‪ صرف سمجھوتا کر کے دن رات تعلق کو ﮔﮭﺴﯿﭩﻨﺎ‪ ‬ہوتا ہے‪،‬
‪ ‬ﮐﺒﮭﯽ‪ ‬ﭘُﺮﺍﻧﺎ‪ ‬ﺣﻮﺍﻟﮧ‪ ‬ﺩﮮ‪ ‬ﮐﺮ‪ ‬ﺗﻮ کبھی کچھ یاد کروا‪ ‬ﮐﺮ‬
اور کبھی واسطہ دے کر
ﺿﺮﻭﺭﯼ‪ ‬ﻧﮩﯿﮟ‪ ‬ﮐﮧ‪ ‬ہر شخص‪ ‬اتنا‪ ‬مضبوط ہو‪ ‬ﮐﮧ‬‪ ‬ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ کو لمبے عرصے تک ‪ ‬ﮔﮭﺴﯿﭧ‪ ‬سکے.
جہاں سمجھیں اب ہم اضافی بوجھ کے سوا کچھ نہیں
وہاں عزت سے کنارہ کر لینا عزت نفس کو قربان کر دینے
سے بہتر ہے_🙂💔

Chanda+princess
 

چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں،دل مردہ ہو جاتے ہیں،
سانسوں کے چلنے کی وجوہات ڈھونڈنا پڑتی ہیں،اور بالآخر زندہ رہنے کے جواز مل جاتے ہیں۔۔

Chanda+princess
 

وہ میرے جزبات تهے🙂✍🏻✨
جس کو پڑھ کر اس نے کہا سینڈ می💔🔥🤞🏻

Chanda+princess
 

_____✨🌸🖤🥀"-
- " یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز،
کیا حال ہے تُمہارا؟ میں ٹھیک ہوں، بات تمام شُد_💔

Pakistani Celebs image
C  : P..C..❣️❣️ - 
Pakistani Celebs image
C  : P..V... - 
Pakistani Celebs image
C  : P..C..❣️❣️ - 
Jokes image
C  : AhoOooo 😏😌🤭😄😜 - 
Pakistani Celebs image
C  : P..C..❤️❤️ - 
Motivational Quotes image
C  : Phr_kisi_nay_kaha_wo_Maa_jesa_ hy_💖💖 - 
Life Advice image
C  : محبت کی اعلی قسم۔۔۔ -