Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Pakistani Celebs image
C  : Pakistani celebrities 💕💕 - 
Pakistani Celebs image
C  : Pakistani celebrities 💕💕 - 
Pakistani Celebs image
C  : Pakistani celebrities 💕💕 - 
Pakistani Celebs image
C  : Pakistani celebrities 💕💕 - 
Pakistani Celebs image
C  : Pakistani celebrities 💕💕 - 
Pakistani Celebs image
C  : Pakistani C۔۔۔۔ - 
Life Advice image
C  : حقیقی عشق۔۔ - 
Life Advice image
C  🔥 : ..🔥🔥🔥.. - 
Beautiful People image
C  🔥 : Say Ma Sha Allah 🥰 - 
Pakistani Celebs image
C  🔥 : Pakistani celebrities 💕💕 - 
Chanda+princess
 

جب کوئی سچے دل سے اللّٰہ کو پکارتا ہے تو اللّٰہ اُس کے لیے کوئی نا کوئی انسان یا چیز وسیلہ بنا کر بھیج دیتا ہے
کچھ ایسا کر دیتا ہے کہ انسان سمجھ ہی نہیں پاتا کہ اتنی جلدی اللّٰہ نے اتنا بہترین انتظام کر دیا اور بےشک اللّٰہ کرنے پہ قادر ہے
یہ بھی اللّٰہ کی محبت کا انداز ہے اپنے بندے کو آزمانا اور پھر خود ہی اُس کی آزمائش کو دور کرنا اور یہ واقعی حقیقت ہے مشکل وقت آنا زندگی کا حصہ ہے وقت گزر بھی جاتا ہے مگر جب انسان کو اس بات کا یقین ہو کہ اللّٰہ ساتھ ہے وہی کچھ نا کچھ کر دے گا تو یقین کریں اللّٰہ واقعی کر دیتا ہے اور پتا بھی نہیں چلتا کہ کب کیسے سارا کچھ ٹھیک ہو گیا بات ساری یقین کی ہے کر کے دیکھ لیں زندگی آسان ہو جاۓ گی *ان شاء اللّٰہ*

Chanda+princess
 

👑مجھے پسند نہیں۔۔۔‼️
بےشمارمیں شمار ہونا ۔۔۔💯🔥

Chanda+princess
 

اور یہ سچ ہے کہ یادوں کو ڈلیٹ کرنے کا کوئی بٹن نہیں ہوتا🙂💔

Chanda+princess
 

لہجوں کی کرواھٹ احساسات کو مجروح کرنے
لگے تو رویے،تعلق،انسان بیمار پڑنے لگتے ہیں۔
ہر بیماری لاعلاج تو نہیں لیکن علاج کرتے انسان خود لا علاج ہو جاتا ہے۔۔

Chanda+princess
 

زندگی بہت خوبصورت ہے لیکن نماز کے ساتھ
جو شخص نماز نہیں پڑھتا وہ سکون کا مطلب ہی نہیں جانتا ہمیشہ بے چین رہتا ہے الجھا ہوا اپنی دنیا میں کبھی بے صبرا تو کبھی ناشکرا، یہ نماز ہی تو ہے جو ہمیں رب پر بھروسہ کرنا سکھاتی ہے ہمیں صبر کرنا سکھاتی ہے ہمیں زندگی خوبصورت محسوس کرواتی ہے، رب جس حال میں رکھے اس پر راضی ہوجاتے ہیں یہ نماز ہمیں اپنے رب کے بہت قریب رکھتی ہے اک میٹھے سے سکون کی طرح سجدوں میں رب کی قربت کو محسوس کرتے ہیں جب بھی دعا کہ لیے ہاتھ اٹھائیں سب سے پہلے اپنی نماز کہ لیے دعا مانگیں کہ اللہ ہمیں نماز قائم کرنے والوں میں سے بنائے نماز پڑھے بغیر ہمارا گزارا نہ ہو۔ آمین

Chanda+princess
 

"جب کوئی آپ کو دکھی کرے یا تکلیف دے تو ھمیشہ اس کی وہ بات ریت پر لکھو تاکہ "درگذر کی ھوا" اسے مٹا دے لیکن جب بھی کوئی آپ کے ساتھ بھلائی کرے تو ھمیشہ اس کی اچھائی پتھر پہ نقش کرو تاکہ کوئی بھی اسے مٹا نہ سکے..!!"

Chanda+princess
 

*جو انسان الفاظ کی چوٹ برداشت کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا وہ اس قابل نہیں کہ کسی کو کسی بھی عمل کی تلقین کر سکے۔ اگر آپ ناصح راہبر بننے اور اچھی زندگی گزارنے کے خواہشمند ہیں تو، الفاظ کی چوٹ سہنا سیکھیں۔ جیسے ہر پھول کے ساتھ کانٹے ہوتے ہیں، ایسے ہی ہر انسان کی زندگیوں میں الجھنیں، کانٹے اور جگہ جگہ پر مشکلات ہوتی ہیں جنہیں حل کرکے، سہہ کر ہی، آگے بڑھا جاتا ہے۔ اور آپ مضبوط اُس وقت تک نہیں بن سکتے جب تک، برداشت کرنا نا سیکھ جائیں...

Chanda+princess
 

💐 - *ایمان کی مٹھاس حقیقی ہوتی ہے !!*
👈 "ایمان کی ایک مٹھاس ہوتی ہے جو کبھی محسوس ہوتی ہے، کبھی نہیں ہوتی۔ یہ مٹھاس زبان پر نہیں، دل میں محسوس ہوتی ہے۔ اور صحیح بات یہ ہے کہ یہ حقیقی مٹھاس ہے۔ ابنِ رجب رحمه الله بھی یہی کہتے ہیں کہ انسان دل میں ایمان کی مٹھاس ویسے ہی محسوس کرتا ہے جیسے زبان پر شَکّر کی۔ چنانچہ جب جب ایمانی حقائق اور دلی کیفیات کمال کو پہنچتی ہیں، انسان یہ مٹھاس پانے لگتا ہے۔ اس کی شدت اور دورانیہ انسان کے ایمان کے بقدر ہوتا ہے۔ کچھ لوگ اس مٹھاس کے یوں عادی ہو جاتے ہیں کہ جب محسوس نہ کر پائیں تو بے چین ہو جاتے ہیں۔ کچھ اسے وقتاً فوقتاً محسوس کرتے ہیں۔ چونکہ یہ ایک دلی کیفیت ہے، سو زبان سے اس کی تعبیر ممکن نہیں، لیکن شریعت کی زبان اسے خوب بیان کرتی ہے۔ انسان کو چاہیے کہ اس مٹھاس کو پانے کی کوشش کرے۔"

Chanda+princess
 

"جب کوئی آپ کو دکھی کرے یا تکلیف دے تو ھمیشہ اس کی وہ بات ریت پر لکھو تاکہ "درگذر کی ھوا" اسے مٹا دے لیکن جب بھی کوئی آپ کے ساتھ بھلائی کرے تو ھمیشہ اس کی اچھائی پتھر پہ نقش کرو تاکہ کوئی بھی اسے مٹا نہ سکے..!!"

Chanda+princess
 

دنیا میں محبت کرنے والے ایک دوسرے کےلیے کافی ہیں♥️