Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Chanda+princess
 

دنیا میں محبت کرنے والے ایک دوسرے کےلیے کافی ہیں♥️

Chanda+princess
 

دنیا میں محبت کرنے والے ایک دوسرے کےلیے کافی ہیں♥️

Chanda+princess
 

دنیا میں محبت کرنے والے ایک دوسرے کےلیے کافی ہیں♥️

Chanda+princess
 

مسئلے اور بھی ہیں مُجھ کو بُہت سے درپیش! تُو مگر یار میری پہلی پریشانی ہے💔

Chanda+princess
 

مسئلے اور بھی ہیں مُجھ کو بُہت سے درپیش! تُو مگر یار میری پہلی پریشانی ہے💔

Chanda+princess
 

مسئلے اور بھی ہیں مُجھ کو بُہت سے درپیش! تُو مگر یار میری پہلی پریشانی ہے💔

Chanda+princess
 

مسئلے اور بھی ہیں مُجھ کو بُہت سے درپیش! تُو مگر یار میری پہلی پریشانی ہے💔

Chanda+princess
 

مسئلے اور بھی ہیں مُجھ کو بُہت سے درپیش! تُو مگر یار میری پہلی پریشانی ہے💔

Chanda+princess
 

پورےافسوس اورندامت سےکہتی ہوں
کاش کچھ لوگوں سے تعارف ناہوا ہوتا...

Chanda+princess
 

کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے
کیوں طبیعت____اُداس رہتی ہے_

Chanda+princess
 

👈 مقابلہ کرنا ھو شاعری کا تو ھم سے کیا کرو صاحب 😇💔
👈 ھم نے بھی زندگی لٹا دی ھے محبت کے نام پر 🤗💔
# *🙂🖤

Chanda+princess
 

واہ تیرے بدلے شوق ابن آدم
دوستی ،عادت ،محبت ،اکتاہٹ
بیزاریت اور قصہ ختم💔🙂
🥀

Chanda+princess
 

اگر آپ کو کوئی ہلکی سی چیز افسردہ کر دیتی ہے تو سمجھ لیجئے آپ اپنے سینے میـں بہت بھاری چیز چھپائے ہوئے ہیـــں🙂😕
ٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖٖ

Chanda+princess
 

کر سکتے تو اپنی ذات سے یہ عدل کرتے۔
اپنے اندر سے کاش۔۔۔۔۔۔ اس کاش کو بے دخل کرتے۔🦋

Chanda+princess
 

*ٹرک کے پیچھے جو لکھتے ہیں*
*وہ اب انسانوں کے پیچھے لکھنے کی نوبت آگئی ہے "فاصلہ رکھیں ،صاحب.....!!!!*

Chanda+princess
 

سہنا نہیں سیکھیں گے ،تو درد ہوتا رہے گا 🖤🥀

Chanda+princess
 

یہ خواب کم غالب
معاہدہ زیادہ لگتا ہے✌🏻

" شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..."
_گھر کی چھت پر بیٹھیں
_لوگوں کے مکان دیکھیں
 _آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں
  _کافی یا چائے کا کپ
 دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں 
اپنے لیے وقت نکالیں
_اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں
 زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں😏
_اور اگر پھر بھی سکون نا آئے
_تو اس خالی کپ کو دیکھیے 
جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے😐
کون کیا کرتا ہے
کیا کہتا ہے😕
کیا کھاتا کیا پیتا ہے 
ان سب باتوں سے دور ہو کر صرف اپنا جائزہ لیجیے" اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے "😇
خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
C  : " شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..." _گھر کی چھت پر بیٹھیں _لوگوں - 
Chanda+princess
 

*"اگر آپ اس گمان میں ہیں کہ*
*آپ نے کِسی کے لِیے بُہت کُچھ کِیا*
*وقت دِیا ، اپنی نیند خراب کی ، سونے کے اوقات تبدیل کِیے ، اپنی عادات و اطوار ، لہجہ اور زندگی جینے کے انداز تک بدل ڈالے اور اِن سب کی اگلے انسان کی نظر میں*
*بڑی اہمیت ہوگی؟*
*تو کان کھول کر سُن لیں کہ*
*ایسا کُچھ بھی نہیں!پھر بس یہ ہی کہوں گی کہ اپنی آنکھوں سے یہ خوش فہمی کی پٹی اُتار پھینکیں ، آنکھیں کھول لیں کہ اب آپ استعمال ہو چُکے ہیں۔۔۔

Good morning
C  : وہ میرے کھیلنے کودنے کے دن تهے🙄 جب مجهے چائے سے محبت ہو گئی تھی.☕❤️ -