*وقتــــــــ تو انسان کی شکل تک بدل دیتا ہے ... تو پھر رشتوں کا بدلنا کون سی بڑی بات ہے .......!!!
بہت کچھ آپ کی کمزوریاں جانتے ہوۓ بھی جو آپ کی برائی کا اعلان نہیں کرتے ان رشتوں کی قدر کیا کیجیے ورنہ آپ کی طرح زبان ان کے پاس بھی ہے
حیرت ہے لوگ خاندان میں ان کو کیسے بدنام کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ ان کے ساتھ خلوص ہی کا معاملہ رکھا ہوتا ہے اعلی ظرفی اپنائیئے اور شیطان کا vehicle مت بنیۓ۔۔
جب بھی زندگی میں کوئی مسئلہ ہو... کوئی تکلیف ائے.... تو سب سے پہلے سوچا کریں کہ میں جنت میں نہیں ہوں یہ دنیا کی زندگی ہےیہاں غم اور خوشی ساتھ ساتھ ہیں پھر اللہ سے رابطہ کریں سچے دل سے معافی مانگیں اور دعا کریں مالک تو نے فرمایا کہ مشکل کے ساتھ آسانی ہوتی ہے
مجھے وہ آسانی دکھا دے جو اس مشکل کی وجہ سے مجھے ملی ہے یقین کیجیے آپکو وہ آسانی نظر آنا شروع ہو جائے گی اور مشکل وقت بھی گزر جائے گا اور آسانی بھی مل جائے گی لیکن یہ سوچ وہی پیدا کر سکتا ہے جو اللہ پر اسکی تقدیر پر ایمان رکھتا ہے جو خوشی اور غم دونوں میں اللہ کو یاد رکھتاہے اپنے تعلق کو اللہ سے مضبوط کرنے کے لیے.... اس گروپ سے جڑے رہیں. یہاں کے لیکچرز اور پوسٹس اپکو اللہ تک پہنچنے کا راستہ دکھاتی ہیں اب سب آپکے ہاتھ میں ہے یہ خیر روز آپکے گھر پہنچ رہی ہے اسکو لینے کے لئے کہیں جانا نہیں
ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ
ﻣﺤﺒﺖ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮍﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺟﺴﮯ ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺧﻮﺷﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ
ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺭﯾﺎ ﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﮯ
ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ
ﻣﺤﺒﺖ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﺎ ﻣﻠﺒﻮﺱ ﭘﮩﻨﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﮭﯽ
ﮔﺮﯾﺒﺎﮞ ﭼﺎﮎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺩﮐﮫ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﻟﯿﮑﻦ
ﺧﻮﺷﯽ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺳﭽﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
چلو اچھا کیا تم نے
محبت ترک کر ڈالی🥀
محبت نفرت کا سیدھا سادہ شیطانی روپ ہے۔ محبت سفید لباس میں ملبوس عمروعیار ہے۔ہمیشہ دوراہوں پر لا کر کھڑا کر دیتی ہے۔ محبت ہی جھمیلوں میں کبھی فیصلہ کن سزا نہں ہوتی، ہمیشہ عمر قید ہو تی ہے۔
محبت کا مزاج ھوا کی طرح ہے۔کہیں ٹکتا نہیں، محبت میں بیک وقت توڑنے اور جوڑنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ محبت تو ہر دن کے ساتھ اعادہ چاہتی ہے۔جب تک اس کی تصویر میں رنگ نہ بھرو تصویر فیڈ ہو جاتی ہے۔
روز سو رج نہ چڑ ھے تو دن نہیں ہوتا، اسی طرح جس روز محبت کا آفتاب طلوع نہ ہو ،رات رہتی ہے
اقتباس از بانو قدسیہ ۔۔۔


جب تعلقات اچھے رہے ہوں تو ان کے خراب ہونے پر خاموشی اختیار کر لینی چاہیے، ذاتی حملے کرنا کم ظرفی ہوتا ہے۔۔
اللہ مجھے آپ خرید لیں۔۔۔۔ اپنی جنت، اپنی رضا، اپنے دیدار کے بدلے۔۔۔۔ میں اپنی زندگی کا سودا آپ سے کرتی ہوں۔۔۔ میری جان میرا وقت، میری صلاحیتیں میری مشقتیں سب آپ کی راہ میں لگ جائیں۔۔۔ اللہ دنیا میں تو اتنے لوگ ہیں، اتنے لوگ ہیں، مجھ سے ہزاروں گنا بہتر ہیں وہ۔۔۔ پر میں چاہتی ہوں آپ مجھ حقیر کو اپنے لئے چن لیں، آپ مجھے خاصة اللہ میں شامل کر لیں، میں صحیح معنوں میں آپکی غلام بننا چاہتی ہوں، جس میں کوئی انا نہ ہو، جس میں کوئی اکڑ نہ ہو، جو بس عاجز ہو، بہت عاجز۔۔۔۔ جس کی فکر جسکی خوشی بس اپنے مالک کی اطاعت اپنے مالک کی رضا ہو۔۔۔۔♥️
میں کبھی آزاد نہیں ہونا چاہتی آپکی غلامی سے، میری عزت اسی غلامی میں ہے، میری بلندی اسی جھکاؤ میں ہے۔۔۔ میں چاہتی ہوں میری زندگی میری موت صحیح معنوں میں اللہ رب العالمین کے لئے ہو جائے ۔۔
بھُول جانا رَسم دُنیا ہے
مَگر یہ بات بھُول جاتی ہوں
رات۔بھَر سوچتی ہوں اُسے
مگر بتانا بھُول جاتی ہوں
جب بھی پاس جاتی ہوں
ہر بات بھُول جاتی ہوں
یوں تو سب دنوں کے نام بھی معلوم
مگر دن آج کا بھُول جاتی ہوں
سنبهالے ہے سب ہی خط اس کے
مگر جواب بھُول جاتی ہوں
ہاں میں کرتی ہوں پیار اُس سے
مگر اِظہار بھُول جاتی ہوں
روز کہتی ہوں بھُول جاؤں اُسے
مگر یہ بات بھُول جاتی ہوں
سنو ؟؟؟
لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لئے میں لوگوں سے دور رہتے ہوں
مت سمجھو آتے نہیں آداب دوستی ہمیں
خلوس کا بندہ ہوں عادت سے مجبور رہتی ہوں
جن سے بڑھا میرا رابطہ ۔ غم ہی ملا مجھے
اب رابطہ نہیں بڑھاتی بہت مصروف رہتی ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت ۔ اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مہشور رہتی ہوں
ہر وقت کھویا رہتی ہوں خود کی تلاش میں
بہت تھک گیی ہوں اپنوں سے دور رہتی ہوں 🙏
سنو ؟؟
اداسیوں کا سبب جو لکھنا ۔ تو یہ بھی لکھنا
کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاند تارے نہیں رہے وہ
شہاب آنکھیں بدل گئی ہیں
جو تیری راہوں میں تیرے آنے کے منتظر تھے
وہ تھک کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سایوں میں ڈھل گئے ہیں
وہ تیری یادیں ؟
خیال تیرے ؟
وہ رنج تیرے ؟
ملال تیرے ؟
وہ تیری آنکھیں ؟
سوال تیرے ؟
وہ تم سے میرے تمام رشتے ؟
بچھڑ گئے ہیں ۔ اجڑ گئے ہیں
سنو ؟
اداسیوں کا سبب جو لکھنا ؟
تو یہ بھی لکھنا ؟
لرزتے ہونٹوں پے لڑکھڑاتی
دعا ۔۔۔۔۔۔ کے سورج پگھل گئے ہیں
تمام خواب ہی جل گئے ہیں 😢💔
اب تیری کال کی امید تو نہیں ہے مگر
جانے کیا سوچ کے نمبر نہیں بدلا میں نے
🔆🔆



جانم❤️
میرے اختیار میں اگر ہو تو_ تمھیں گلے لگا کے چاروں طرف محبت کی اک لکیر کھینچ دوں کہ کوئی دُکھ تم تک پہنچ نہ سکے ، کوئی غم تمھیں کبھی نہ ستائے
سارے خواب حقیقتوں میں بدل سکوں ۔ تمھارے دن رات صبح شام محبتوں سے سجا سکوں-" ❤


زندگی میں دو باتوں کا کہنا حقیقی طور پر مشکل ہے. کسی اجنبی کو پہلی دفعہ مخاطب کرنا. اور جس سے واقعی محبت ہو. اسے خدا حافظ کہنا۔۔۔۔۔🍁
💯💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain