سنگ تیرے جو پل، کیوں گئے وہ بدل...🥀🖤🔥
نا اس نے یاد کیا نہ ہم بھول پائے🖤🥀🙃
.
اور پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے🙂)
.
🙂)
خاموشی بھی کسی کو یہ بتانے کا طریقہ ہے ۔۔۔کہ تم نے اچھا نہیں کیا
کاش یہ بھی غزلوں کا دور ہوتا ، کاش آج بھی لفظوں پر غور ہوتا ۔۔" 🧸💔🥀
چاند سی لڑکی 🍂
جب کوئی مجھے کہتا ہے کہ "تم بہت اچھی ہو" آنکھیں نم سی ہو جاتی ہیں اور آسمان کی طرف دیکھتی ہوں اور سوچتی ہو "اےاللہ! اگر تو نے میرے عیبوں پہ پردہ نہ ڈالا ہوتا تو شاید میں کسی کی نظر میں اچھی نہ ہوتی" اے عیبوں پہ پردہ ڈالنے والے رب تیرا شکر ہے۔🌸😊
چاند سی لڑکی 🍂
جدوں حد توں ود عروج ملے
نئیں لوگ رہندے اوقات وچ
😐
توقعات کے پیالے کو منہ تلک مت بھریں کہ جب چھلکے تو مان ٹوٹنے کے چھینٹے آپ کی روح اور دل کو چھلنی کر دیں
🖤
بعض دفعہ اچھے طریقے سے علیحدہ ہو جانا۔۔۔
تکلیف دہ تعلق کو برقرار رکھنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے۔۔۔🙂
جو سب کے سامنے آپ کو قبول نہ کر پائیں وہ تنہائیوں میں بھی آپ پر کوئی حق نہیں رکھتے
🌼
لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل ہلکا اور پرسکون ہوجائے۔.. 🖤✨
لُڈو کی گیم میں جو سانپ نناوے پر آ کے ڈستا ہے...😐✔
وہ کافی حد تک اُن لوگوں سے ملتا ہے جِن کو ہم اپنا سمجھتے ہیں...🙂💔●❯────────────────❮●
" اب آدھا گھنٹا بات وغیرہ ہوتی ہے ، باقی ٹائم پُرانی چیٹس پڑھتی ہُوں! ۔ " 💔🙂
چاند سی لڑکی 🍂
کبھی کبھی ہم اپنے جذبات بالکل شئیر نہیں کر سکتے کہ ہم کس کو کتنا مس کرتے ہیـں،کتنا چاہتے ہیں وجہ ایگو نہیں ہوتا بس خوف ہوتا ھے ڈر لگتا ہے
اور اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کہیں ہمارے احساسات کی بے قدری نا ہو جائے
💔😥🙏🏻
⚫کبھی کبھی ہم کسی کے بہت عادی ہو جاتے ہیں ۔اتنے کہ ہم اپنی ہر خوشی غمی اس سے شیئر کیے بنا رہ ہی نہیں پاتے ۔ مگر میں پتا کیا سوچتی ہوں ۔
ہمیں کسی کا عادی نہیں ہونا چاہیے ۔ کسی سے اتنے مانوس نہ ہوں کہ اگر کبھی آپکو اُس سے جدا ہونا پڑے تو اذیت کی زنجیریں آپکے گرد حصار تنگ نہ کر سکیں
جانتے ہیں یہ جو مانُوسیت ہوتی ہے نا یہ ایک نشے ہے
اور نشہ تو جان لیوا ہوتا ہے نا
ہاں ــ ! نشہ انسانوں کا ہو یا کسی بھی چیز کا ہو اندر تک انسان کو بنجر کر جاتا ہے..⚫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain