Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Chanda+princess
 

اپنے ذہن کے دریچوں پر
کسی کی محبت کے اشتہار لگا کر
چاند کو مسلسل تکتے رہنے سے محبوب کا پیغام لے کر پریاں بام فلک سے نہیں اترا کرتیں🍁
✪͜͡

Chanda+princess
 

-تقریبا محبت کا ہر رنگ دیکھا ہے میں نے، مگر جو سب سے حسین رنگ ہے وہ "عزت" کا رنگ ہے۔🙂⁦❤️⁩🥀
🌈

Chanda+princess
 

یہ بھی تو ممکن ہے تم جس سے محبت کرو
وہ تمھاری فیلنگز سمجھے ہی نہیں اور پھر یہ بھی تو ممکن ہے ۔۔۔کوئی تمھاری مسکراہٹوں پہ مرتا ہو اور تمھیں خبر ہی نہیں ہو !! ❤🔥🥀🌈

Chanda+princess
 

فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے🥀🔥

Chanda+princess
 

ڈرو ان بد-دعاؤں سے جو بول کر نہیں دی جاتی🖤✨

Chanda+princess
 

اگر مجھے کوئی سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ باور کراۓ کہ "انسان بدلتا نہیں " تو میں ہر ثبوت کے ٹکڑے کر کے کہوں گی۔۔۔
انسان سے زیادہ جلد بدلنے والی کوئی چیز نہیں۔۔۔
پھر وہ کتنا ہی محبت جتانے والا کیوں نہ ہو۔۔۔

Chanda+princess
 

جن کی زندگی میں شوق اور شوخیوں کی عمر میں ٹھہراؤ آجائے ان کی زندگی ہمیشہ کمپرومائز میں گزرتی ہے ایسے لوگ زندگی جیتے نہیں بس گزارتے ہیں ایک خوف اور، ذمہ داریوں کا بوجھ لے کر،، رشتے نبھانے کے چکروں میں ان کی اپنی ذات تو کھو ہی جاتی ہے .....

Chanda+princess
 

لوگ دنیا میں ھونے والے ان چناؤ پر خوش ھوتے ھیں مگر میں چاھتی ھوں..... کہ میرا.... اس رب کے ھاں چناؤ ھو جائے....... وھاں بھی میں ایک عام مسلمان سے..... خاص مومنین کی صف میں چن لی جاؤں..... پھر وھاں سے محبین(اس سے محبت کرنے والوں)میں..... وھاں سے محسنین کے گریڈذ حاصل کرلوں♥️♥️♥️
جن سے میرا رب محبت کرتا ہے، جن کے وہ ساتھ ھوتا ہے.....♥️
میں چاھتی ھوں کہ میں....... ھدایت کا چراغ بن جاؤں،♥️ دنیا میں کوئی جانے یا نہ جانے....... مگر وھاں اوپر..... آسمانوں میں...... فرشتے مجھے جانتے ہوں، مجھ سے محبت کرتے ہوں،میرے لیے الله سے دعائیں کرتے ہوں♥️♥️♥️♥️"💦💦💦💦💦💦

Chanda+princess
 

••🦋✨••
" اور یہ کیسی محبت ہے ❤️
جو حُلیہ , رہن سہن , دیکھ کر کرتے ہو 🥀
لوگ تمہاری شرطوں پے پورا نہ اُتر سکیں 💔
وہاں تمہاری محبت بھی ختم ہو جاتی ہے 🙂"
#🌈

Chanda+princess
 

ایک صفحے پر تحریر کرو
تم بن کتنا جینا ہے؟
یہ بھی لکھو اس وقت میں تم نے
لوٹ کے پھر کب آنا ہے؟
چاند ! ہوا ! یہ پھول ! یہ خوشبو
ان کے پیچھے میں نہیں چلتی!
آنے کی تدبیر کرو کچھ
ورنہ تم بن میں نہیں جیتی !!
چاند سی لڑکی 🍂

Chanda+princess
 

مَیں دُکھ لِکھنی اں زِندگانی دے
بَندے آہدن وَاہ وَاہ چَس آ گئی

Chanda+princess
 

جفا کی آگ تھم جاۓ فخر ٹوٹے کبھی محسن 💔
چلے آنا میرے ہو کر 💔 میں ماضی پھر بھلا دوں گی😔

Chanda+princess
 

*اجازت ہو تو •••• مانگ لوں تجھے...*
*آنســـو بہہ رہے ہیں __ دعا رد نہیں ہوگی . . . ❤

Chanda+princess
 

تم نے بھی کبھی محسوس کیا ہے بھلا یہ، کہیں بہت پیچھے رہ جانے کا خوف ؟؟
اکیلے رہ جانے کا ڈر
یا
منزل کے پاس آکر اسے کھونے کا دکھ ؟
🍂🍂🍂

Chanda+princess
 

عین ممکن ہے ہم جنت میں بھی نہ مل سکیں۔۔۔
یہاں ذات کا مسئلہ، وہاں درجات کا دکھ۔۔۔

Chanda+princess
 

لوگ شور سے اٹھ جاتے ہیں 😒
مجھے تیری خاموشی سونے نہیں دیتی😔

Chanda+princess
 

یہ سکون کی نیند کہاں سے ملی تجھے جاناں ؟؟ ہم ساتھ جاگتے تھے ابھی کل کی بات ہے
💔😊

Chanda+princess
 

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے🤔
رونے کے بعد نیند بہت کمال کی آتی ہے۔۔🤐

Chanda+princess
 

کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥

Chanda+princess
 

سنگ تیرے جو پل، کیوں گئے وہ بدل...🥀🖤🔥