*جب ہم کسی انسان سے جڑتے ہیں تو اپنے اندر ان کی ایک جگہ بنا لیتے ہیں۔ جب کوئی خاص ہونے لگتا ہے تو ہماری بہت سی چیزیں خود بخود انکی ہو جاتی ہیں۔*
*ہمارا نام، ہمارا وقت، ہماری پسند اور ہمارا رنگ بنا بولےسب انکا ہوجاتا ہے۔ کسی کو بتائے بغیر اس شخص کے سحر میں اتنا دور نکل جاتے ہیں کہ خود بھی اندازہ نہیں ہوتا ہے کہ واپسی کتنی اذیت ناک ہوسکتی ہے۔*
*ایسے میں اگر وہ شخص اچانک پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لے تو ۔۔۔۔۔بتاو کیا بچتا ھے ۔۔ ؟
🌈
اگر آپ بدصورت ہیں تو بدصورت ہیں ! یہ اندرونی خوبصورتی والی بات بکواس ہے -- آپ ہر جگہ ایکسرے لے کر نہیں جاتے ! 😕🥀
🌈
انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے کتنا عجیب ہے انسان ایک لا حاصل کی امید پر کتنے حاصل ٹھکرا دیتا ہے۔۔
💕
لوگ آپکی بات کو
اپنی سمجھ تک ہی "سمجھ" سکتے ہیں
🌟🌟
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو!!
*JERRY Quiet ツ🖤🌚*
_انسان جڑ بھی جائے بالفرض، خلا تو اس میں آہی جاتا ہے ۔۔۔دراڑ تو پڑ ہی جاتی ہے!!!_
"وتھ سے سجنڑا وتھ ہوندی اے
پاویں ہووے وال برابر __!!
ہم انسان ظاہر یہی کرتے ہیں ہم مضبوط ہیں ہم سا راضی با رضا کوئی نہیں ۔۔ مگر یہ راز 'رات ' کو ہی معلوم ہے کون سویا اور کون رب کے سامنے رویا!!
_شدت میں کمی بیشی ہوسکتی ہے مگر وہ کسک وہ خلش نہیں جاسکتی۔۔!_🔥🍁
میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو
تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز ..!!
اعتبار توڑنے والے کے لیے یہی سزا کافی ہے کہ اس کو زندگی بھر کے لیے خاموشی تحفے میں دی جائے۔۔۔
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کہ کون ہو تم؟ 💔💔💔
جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو اس کا
بس صرف آنسوؤں پر چلتا ہے
🔥
😇😇😇
جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے
سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅
انسان اپنا آدھا ذہنی توازن تو تب کھو بیٹھتا ہے۔۔۔۔
جب وہ اپنا من پسند شخص کسی اور کے ساتھ دیکھتا ہے" 💔
تقبل اللہ منا ومنکم الصالح الاعمال
تمام اہل اسلام کو نیا اسلامی سال تہہ دل سے مبارک ہو۔۔
اللہ کریم ہمارے لیے اس نئے سال کو خیریت برکت اور عافیت والا بنائے۔۔
بیماروں کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے۔۔
بیروزگاروں کو حلال روزگار عطا فرمائے۔۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
*سمجھنا "جاننے" سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے ،، ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں- جو آپکو جانتے ہیں ،، مگر وہ بہت کم ہیں جو آپ کو سمجھتے ہیں۔*
🌺
*زندگی کے ناخن بہت سخت ہوتے ہیں، ان کی کھرونچ جسم پر نہیں روح پر لگتی ہے اور زخمی روح کی پناہ گاہ صرف سجدہ ہی ہے.....!!!!*
🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟
خوبصورت چہرہ بھی بوڑها ہو جاتا ہے، پُرکشش جسم بھی ایک دن ڈهل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے ♥️🦋
*JERRY Quiet ツ🖤🌚*
اتنے بجے آن لائن کیوں تھی ؟ ادھر کیوں گئی تھی ؟ اس سے بات کیوں کی؟ فون پے ڈھیروں باتیں کرو ؟ کھانا کیوں نہیں کھایا ؟ میری کال اٹینڈ کیوں نہیں کی ؟میسج سین کر کے جواب کیوں نہیں دیا؟
الحمداللہ ان سب سوالات سے آزاد ہوں میں😂😂✌️✌️✌️
عجیب😵😵
*JERRY Quiet ツ🖤🌚*
✨🌝
_اُس نے اِک بار کہا تھا ، بخدا ! تم جُوڑے میں بہت پیاری لگتی ہو۔۔بال باندھ کر ہی رکھا کرو۔۔آہ ۔۔! وہ ماضی شدہ باتیں💔 اب گرمی بھی لگے تو جُوڑا نہیں بناتی_ ۔۔! -" 💔🙂
ہر صدمے کا نقش بنانا پڑتا ہے
یعنی اکثر شعر سنانا پڑتا ہے.💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain