" جب مان ٹوٹ جاتا ہے تو اس سے وابستہ ہر چیز خود بخود ٹوٹ جاتی ہے ۔ دل، رشتہ، اعتبار یہاں تک کہ خود انسان بھی 💔
جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے اپنی زبان کا مٹھاس ختم کرتا ہے..
تھکےہووں کوکہاں پتہ تھاکہ صبحیں یوں بدحواس ہونگی🍁
کچھ لوگ جھوٹ بھی ایسا بولتے۔۔۔ کہ سچ کا گمان ہوتا اور یہی سچ ہے۔۔۔
جن کے قریب بہت لوگ ہوں
ان سے دور رہنا ہی اچھا ہے💯
Hmmmmm
کسے خبر ہے کہ عمر بس اس پہ غور کرنے میں کٹ رہی ہے
کہ یہ اداسی ہمارے جسموں سے کس خوشی میں لپٹ رہی ہے
کچھ لوگ جھوٹ بھی ایسا بولتے۔۔۔ کہ سچ کا گمان ہوتا اور یہی سچ ہے۔۔۔
لوگوں سے امیدیں انسانوں والی رکھیں
فرشتوں والی نہیں۔!🥀♦️💯
رفتہ رفتہ قہقہوں کے رنگ پھیکے پڑ گئے
🥀🍂
"خاک نشینوں کی محبت میں احساس اکثر سچے ہوتے ہیں...!!*❤️❤️
مہران ...!!*
شروعات تو سب اچھی کرتے ہیں۔۔
مسلہ تو سارا آخری تک اچھا رہنے کا ہے 💯
مر بھی گئے تو
کون پوچھے گا۔۔۔🙃💔
میری جاں! عین ممکن ہے کہ عنقریب آپ۔۔۔
خطابِ جاں سے__محروم کر دیئے جائیں..!!!😊
تمہاری سردمہری سے الجھنے سے تو اچھا تھا۔۔۔
ہم اپنی ذات کے قصے..... درودیوار سے کہتے..🖤
طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے
یوں تیرا مختصر سا یاد آنا
💔😥🥀💯