Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Chanda+princess
 

اب موبائل فونز میں یہ فنکشن بھی ہونا چاہیے
کہ جیسے ہی کوئی تین بار اور سناوُ کہے کال خود بخود کٹ جائے😅🤣😅🙃😁😃

Chanda+princess
 

لڑکیوں کـی معصومیت کـی حد تب ہوتـی
جب پورا لطیفہ سن کے کہتیں
ہاہاہا اچھا پھر کیا ہوا😝😆😚🙃😁

Chanda+princess
 

زندگی میں سب سے زیادہ زور دار تھپڑ بھروسا مارتا ہے۔۔۔۔

Chanda+princess
 

کسی کو جان لینا بہت بڑی اذیت ہوتی ہے۔۔۔۔
💔

Chanda+princess
 

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لہجے اور رویے سمجھ میں آنے لگ جائیں تو دلوں سے محبت نکلنا شروع ہو جاتی ہے۔۔۔۔

Chanda+princess
 

ہمارے چہرے کی مسکراہٹ بھی
کتنے منافقوں کے لیئے موت ہے
🔥

Chanda+princess
 

اس کے حسن و جمال پر یارو ❤❤
سفید اور ہرے کپرے بہت اچھے لگتے تھے

Chanda+princess
 

کیا وہ لمحے تھے جس میں تم نے مجھے کہا جشن آزادی مبارک ہو...

Pakistani Celebs image
C  : Pakistani Celebrity 💚🇵🇰💚 - 
Pakistani Celebs image
C  : Pakistani Celebrity 💚🇵🇰💚 - 
Pakistani Celebs image
C  : Pakistani Celebrity 💚🇵🇰💚 - 
Motivational Quotes image
C  : Azadi Mubarak 💚🇵🇰💚🇵🇰💚 - 
Chanda+princess
 

یوم آزادی مبارک۔۔۔ لیکن ہم لوگ آزاد ہو کر بھی قید ہو کر رہ گئے ہیں اللہ تعالیٰ ہماری اس قید کو بھی آزادی دے۔۔۔ قید ہم اس طرح ہو گئے ہیں کہ جن لوگوں نے پاکستان کے لیے جانیں قربان کیں اور جن ماؤں اور بہنوں نے اپنی عزتوں کو بچانے کے لیے موت کو گلے لگا لیا اور جن ماؤں اور بہنوں کی عزت کو تار تار کیا گیا صرف کس لیے برداشت کیاوطن کے لیے۔۔۔۔ لیکن آج کی عوام نے اس سب کو بھلا کر اپنی عزتیں نیلام کر دی ہیں اور ملک کا نام ڈبونے میں کوئی کسر نہہں چھوڑی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس قید سے جلد رہائی دے آمین اور ہم بالکل ویسے پاکستانی ہو جائیں جیسے وطن حاصل کرتے وقت تھے سچے کھرے اور اپنے ایمان کو مضبوطی سے تھامنے والے آمین
Chanda princess 💕💕

Chanda+princess
 

خیالوں تک خوبصورت ہے زندگی 🦋🦋

Chanda+princess
 

🍁•••══༻◉﷽◉༺══•••🍁
درد کا پہلا “د” نکال دیں تو
“رد” بنتا ہے، دوسرا “د” نکال
دیں تو “در” بنتا ہے. کسی کے
“در” سے جب انسان “رد” کر
دیا جاتا ہے تو “درد” ملتا ہے اور
یہی “درد” انسان کو اللّٰہ کے
“در” سے جوڑ دیتا ہے جہاں سے
کبھی “رد” نہیں کیا جاتا۔۔۔۔۔
╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔
🍁انمـــــــــول باتیـــــــــــــں🍁
┄┅════❁🌹❁════┅┄

Chanda+princess
 

تیریﷺ چوکھٹ کہاں اور کہاں یہ جبیں
تیرےﷺدَرّ فیض کرم کی تو حد ہی نہیں
جن کو دنیا میں نہ کوئی اپنا کہے
اُن کو اپنا بنانا تیراﷺ کام ھے
صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❤
Juma Mubarak

Chanda+princess
 

_"بہترین مرد وہ ہے 😊
جو یہ نوبت ہی نہ آنے دے کہ ....👇
ایک عورت اسے گفتگو کی حدود بتانے پر مجبور ہو جاۓ _"💯

Beautiful Structures image
C  : Beautiful structure 💓💓 - 
1 line....
C  : 1 line.... - 
Beautiful People image
C  : Beautiful people ❤️❤️ -