کبھی کبھی من چلی خواہشوں کے سنگ
پرندے کی مانند اڑ جانے کو دل کرتا ہے..
" - کوئی میری طرح شعر کہہ ہی نہیں سکتا
کسی کے پاس تم سا موضوع ہی نہیں جاناں_"🌚❤
کون کسے دا غم لیندا
مرشد
ایتھے ہر کوہی اپنا کم لیندا
ہمارے ساتھ بھی کم سانحے نہیں گزرے
ہمارے بعد ، ہمارے بھی دن منانا یار ♥️🙂
وہ عشق کیا نبھائیں گے 🍂 ، وہ حسن کیا سراہیں گے ✨
تاریک جن کے چہرے ہیں 😷 ، مقدروں کے ہارے ہیں۔ 🥀
کبھی کبھی کُچھ مُحبتیں ، اور کُچھ لوگوں کی لاپرواہی آپ کو ذہنی مریض بنا دیتی ہے💔🥀



راستوں کی مرضی ہے
اجنبی کوئی لا کر
ھمسفر بنا ڈالیں ۔۔
ساتھ چلنے والوں کی
راکھ بھی اڑا ڈالیں
یا مسافتیں ساری
خاک میں ملا ڈالیں۔۔
راستوں کی مرضی ہے
بدلنا کون چاہتا ہے_________ مجبور کر دیتے ہیں لوگ💯💯
کسی کی غلامی نہیں ہوتی ہم سے"🤨
زمانے والوں سے کہو اپنی اوقات میں رہو"💯🚫🔥🔥
یوں مسلسل مجھـــے تکنـــے کی نہ عادت ڈالو
یہ نہ ہو آنکھ جو جھپکوں تو بکھر جاؤں میں
__________
بہت کچھ ایسا ہے جو ہمارے دلوں میں ہی رہ جاتا ہے نہ اسے ہم لکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کسی کو ہم بتا سکتے ہیں۔۔۔۔۔✍️🍂🍁🥀
" میں چاہتی ہوں کہ ؛ میرے مر جانے کے بعد جب کہیں کبھی میرا ذکر کِیا جائے تو ساتھ یہ ذکر بھی کِیا جائے کہ ؛ مُجھے تمام عُمر تُم سے شدید مُحبت رہی ، میرے محبوب ترین لوگوں میں تُمہارا نام سٙرِ فہرست ہو اور تُمہیں سب سے زیادہ محبوب رکھنے والوں میں میرا نام ہمیشہ موجود رہے ، بس اِتنی سی خواہش میرے ہمدم! بس اِتنی سی! ۔ " 💔🙂
جانے کیوں میں کسی سے نفرت نہیں کر پاتی، غصہ تو ہو جاتی ہوں اور غصہ بھی ۔۔۔ کسی کی معافی یا بغیر معافی مانگے، دونوں طرح اتر جاتا ہے۔۔
مگر سچ کہوں نفرت نہیں کر پاتی ۔۔ کیا مصیبت ہے یہ بھی😔
*دردناک یہ ہے کہ۔۔۔۔۔
آپ کسی شخص کو آنکھوں میــــں جگہ دیں... اور وہ آپکو اندھا کر جائے ......!
جو چاہو وہ ہر بار مل جاے تو ۔۔ زندگی اور خواب میں فرق کیا رہ جاے گا 🍂
بابا جی کہتے ہیں
آجــکل کــے عاشـــقوں🙇👦 کـو اکــثر یہ بھی یاد نہیں رہتا 😏
کہ وہ کونسـی والـی👩💁کے غـــم میں پریشان ہیں۔۔۔🙊😑
ایک لڑکی اپنی سہیلی سے:....🤔🤔
مجھے تو ایسا لڑکا چاہیئے جو سمارٹ، خوبصورت، ڈیسنٹ، شریف، سٹائلش اور نیک ہو...😍😍
سہیلی:
دفع ہو کمینی، *ایڈمن* صرف میرا ہے...😂😂😂😂😁😁😂 #
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain