Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Islamic Quotes image
C  : انسان بھی کتنا عجیب ہے دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے جیسی کرنی ویسی - 
Islamic Quotes image
C  : یہ الفاظ کتنا حوصلہ دیتے ہیں نا😇 "جو بھی ہوا اس میں الله پاک کی کوٸی نہ کوٸی - 
Islamic Quotes image
C  : انسان کے پُورے جسم میں صرف ایک "دل" ہے جو پیدائش سے لے کر موت تک بِنا آرام - 
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے 
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے 
اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب 
روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے
C  : روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے  - 
Islamic Quotes image
C  : 🌕چاند کی شر سے اللّٰہ کی پناہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے چاند کی طرف - 
Chanda+princess
 

*کتنا آسان ہے ... دوسروں پر الزام لگا دینا ... اور خود بری ذمّہ ہو جانا ... کیونکہ جب بات خود پر آتی ہے ... لوگ سب سے پہلے بھول جاتے ہیــــــــں ... دوسروں کا وہ وقت جو صرف کبھی آپ کے لئے ہو ... اب ہمیشہ تو اناؤں کی تسکین ممکن نہیـــــــــں رہتی ........!!!

Chanda+princess
 

*سفر بےشک کتنا بھی سخت ہو۔۔منزل تک پہنچنے کی سرشاری اسکو آسان کردیتی ہے۔۔ میں،آپ۔۔ہم۔سب سفر میں ہیں ۔۔اپنے اپنے چیلنجز کے ساتھ ۔۔ کسی کا ہمسفر من پسند ہے۔۔کسی کا نہیں ۔۔کوئی اکیلا ہی رواں دواں ہے۔۔ کیسے بھی حالات ہوں۔۔جیسی بھی مشکلات درپیش ہوں ۔۔چلتے رہیں ۔۔اور اپنے ساتھ والوں کا دھیان رکھیں خاص کر انکا جو خاموشی سے چل رہے ہیں ۔ ان سے حال چال پوچھتے رہیں ۔۔کبھی کبھار پوچھنا بھی بہت ہوتا ہے اگلے کو بہت تسلی ہوجاتی ہے کہ میں اکیلا نہیں۔۔ ہم یہاں ایک مختصر مدّت کے لئے آئے ہیں ۔۔ کوشش کریں کے ہماری موجودگی ہر شے کیلئے خواہ انسان ہوں یا جانور رحمت بنے۔۔زحمت نہیں ۔۔*

Chanda+princess
 

میں نے زندگی سے سبق لیا کہ کبھی کبھی ذہانت اور شخصیت دھری کی دھری رہ جاتی جب واسطہ نصیب سے پڑتا ہے...

Chanda+princess
 

*ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ چند لمحوں کا ہوا کرتا ہے ... لیکــــــــن ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﺘﯽ ہــــــــے ... ﺗﻮ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﮭﮑﻦ ہوتی ہــــــــے ......!!!

Chanda+princess
 

*بعض اوقات لفظ کافی نہیـــــــــں ہوتے ... کہ حق ادا کر سکیں ... جو انسان محسوس کر رہا ہوتا ہے .......!!!

’’الله مجھے نہیں پتہ کہ آپ کی آواز سننا کیسا ہو گا، مگر مجھے اتنا پتہ ہے کہ جب میں قرآن سنتا ہوں، تو میرے لیے وہی آپ کی آواز ہوتی ہے، اور یہ الفاظ بعض دفعہ میری استطاعت سے زیادہ وزنی بن کر میرے دل پہ اترتے ہیں۔ میرے لیے یہ قرآن اور اس سے جڑی ہر شے با برکت ہے، کیونکہ یہ قرآن مجھے بتاتا ہے کہ الله کون ہے۔
الله میرا رب ہے، اور میرے ابو نے مجھے بتایا تھا کہ رب کسے کہتے ہیں۔ وہ جس نے ہمیں بنایا ہے، وہ جس کا ہمارے اوپر سب سے زیادہ حق ہے، اور وہ جو ہمارے لیے سارے فیصلے کرتا ہے۔ خالق، مالک، مدبر!‘‘
اقتباس۔۔۔۔
*#Namal_Novel.*
C  : ’’الله مجھے نہیں پتہ کہ آپ کی آواز سننا کیسا ہو گا، مگر مجھے اتنا پتہ ہے کہ - 
Chanda+princess
 

*کتنا آسان ہے ... دوسروں پر الزام لگا دینا ... اور خود بری ذمّہ ہو جانا ... کیونکہ جب بات خود پر آتی ہے ... لوگ سب سے پہلے بھول جاتے ہیــــــــں ... دوسروں کا وہ وقت جو صرف کبھی آپ کے لئے ہو ... اب ہمیشہ تو اناؤں کی تسکین ممکن نہیـــــــــں رہتی ........!!!

Chanda+princess
 

*اپنی غلطی و کوتاہی کا اعتراف کرنا ... ایک بہت بڑی خصوصیت ہے ... اور خوش قسمتی یا بدقسمتی سے ... اور خصوصی طور پر ہم میــــں یہ خصوصیت دستیاب ہی نہیـــــــــں ........!!!

Chanda+princess
 

تلخ لہجے، روکھے بول۔۔۔۔ اور طنزیہ کلمات اگلے انسان کی روح کو چھلنی کرنے کے ساتھ ساتھ اس انسان کے دل سے آپ کے لیے چاہت اور محبت کے جذبات کا گلہ گھونٹ دیتے ہیں۔۔۔۔
اور ایسا انسان بہت بد قسمت ہوتا ہے جو چاہتوں اور محبتوں کا مان رکھنا نہیں جانتا۔۔۔💔

Chanda+princess
 

انسان کو اور کچھ کرنا آئے نہ آئے اچھے بول بولنا ضرور آنا چاہیئے. ایسے الفاظ جو اگلے بندے کی پریشانی کو ختم نہیں تو کچھ کم ضرور کر دیں.
آپ کے پاس کیا ہے کسی کو اس چیز سے فرق نہیں پڑتا، فرق اس چیز سے پڑتا ہے کہ آپ دوسروں کو کیا دیتے ہیں. اور اگر آپ کسی کو حوصلہ اور اچھے الفاظ دینے والے ہیں تو یقین کریں آپ دنیا کے سب سے امیر انسان ہیں-- اور اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو میرے نزدیک آپ دنیا کے غریب ترین انسان ہیں💔
محبتیں سلامت رہیں

Chanda+princess
 

ہر کسی پر یقین نہیں کیا کرتے........ ہر کوئی آپ جیسا نہیں ہوسکتا......🦋
💯

,,💥💥💥,,
C  : ,,💥💥💥,, - 
,,💥💥💥,,
C  : ,,💥💥💥,, - 
Chanda+princess
 

زندگی میں کئی لوگ ایسے بھی ملتے ہیں جو آپ کو ٹف ٹائم دیتے ہیں اور آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ یہ مجھے ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔
اس صورتحال میں بندے کے پاس دو آپشنز ہوتے ہیں۔ یا تو آپ اس بندے کے ساتھ لڑائی جھگڑا کریں اور اسی طرح اسے نیچا دکھانے کی کوشش کریں جیسے وہ آپ کے ساتھ کر رہا ہے۔
دوسرا راستہ یہ ہے کہ آپ مثبت سوچ کے ساتھ چیلنج کو قبول کریں اور اپنی کارکردگی کے ساتھ ایسے لوگوں کا منہ بند کردیں ۔۔ ایک وقت آئے گا جب یہ لوگ خود آپ کے ساتھ کئے گئے سلوک پر شرمندہ ہوں گے۔
یاد رکھیں یہ دوسرا راستہ ہی کامیابی کا راستہ ہے لیکن اس پر چلنے کے لئے اپنی انا کو دبا کر محنت اور لگن کے ساتھ صبر سے بھی کام لینا پڑتا ہے۔

By Chanda princess..
C  : By Chanda princess.. -