Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Life Advice image
C  : By Chanda princess 💕💕 - 
Chanda+princess
 

*ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﻣﭩﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮩﺖ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﺁﯾﺎ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﻣﭧ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﻧﮩﯿﮟ ....!

Chanda+princess
 

سب کے مطابق ہوجاوں؟💯🔥
یعنی میں بھی منافق ہوجاوں ♡🙂

Chanda+princess
 

تم سے رنجش بھی ہے اور اختلاف بھی ہے
اور کچھ عین، شین، قاف بھی ہے

Chanda+princess
 

#وللہ_یہ_حسین_لوگ۔۔!!
#مگر_افسوس
#کُلُّ_نفسٍ_ذائقۃُ_الموت۔۔!! ♥️ ❣️
نادان دل 💔

Chanda+princess
 

اس نے غصے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال.....
ہم نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں.

Damadam Roasting image
C  : Rejected All😎😘😛🦋🦋 - 
Paintings image
C  : بعض دفعہ ہم درست فیصلے کرتے ہیں.. اور. بعض دفعہ ہمارے فیصلے ہمیں درست کر - 
Chanda+princess
 

میں نے یہ سیکھا ہے کہ جب تک میں ہر ایک کی ہر بات کو دل سے لگاتی رہوں گی‘ تب تک میں اذیت میں رہوں گی۔ کسی دوسرے انسان کو صرف الفاظ سے میرا سکون چھیننے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے۔ 💯
کیونکہ سکون دینے والی ذات میرے رب کی ہے میں یہ نہیں چاہتی کوٸی انسان کسی کے ہنسنے اور رلانے کا اختیار حاصل کرے
یہ اختیار صرف میرے رب کے حوالے ہے
انسانوں کے تو ہم خود عادی ہو جاتے اور خود کو پریشانی اور اذیت میں مبتلا کردیتے ہیں...

Beautiful Nature image
C  : اللھم انا نعوذ بک من حزن یأکل القلب-"🌸 •یا اللّه ہم آپکی پناہ مانگتے ہیں اُس - 
Digital Art image
C  : مجھ کو پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کر کے !! - 
Chanda+princess
 

کچھ خواہشات ایسی ہوتی ہے جنکو ہم رات کو بستر پہ لے کے اپنے ساتھ سوتے ہیں, جو صبح ہونے تک مر چُکی ہوتی ہے....😔💔

Chanda+princess
 

" سب سے زیادہ دُکھ مُجھے بس اپنی مُخلصی نے دِیا! ۔ " 💔🙂

Chanda+princess
 

خود اپنے دل میں خراشیں اتارنا ہوں گی
ابھی تو جاگ کے راتیں گزارنا ہوں گی
ترے لیے مجھے ہنس ہنس کے بولنا ہوگا
مرے لیے تجھے زلفیں سنوارنا ہوں گی
تری صدا سے تجھی کو تراشنا ہوگا
ہوا کی چاپ سے شکلیں ابھارنا ہوں گی
ابھی تو تیری طبیعت کو جیتنے کے لیے
دل و نگاہ کی شرطیں بھی ہارنا ہوں گی
ترے وصال کی خواہش کے تیز رنگوں سے
ترے فراق کی صبحیں نکھارنا ہوں گی
یہ شاعری یہ کتابیں یہ آیتیں دل کی
نشانیاں یہ سبھی تجھ پہ وارنا ہوں گی
محسن نقوی

Chanda+princess
 

____🖤🥀
" تھا لُطف جِن سے زندگی میں ، وہ تعلُقات مر گئے ۔ " 💔🙂

Chanda+princess
 

کبھی کبھی کسی کے الفاظ اتنے چبھ جاتے ہیں
کہ ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کیا ہم اتنے برے ہیں💔🥀💔

Chanda+princess
 

کچھ لازم سے لوگ تھے جن سے اب رسمی سی سلام دعا ہے بس...!-" 💔😊
چاند سی لڑکی 🍂

Life Advice image
C  : ایسے رشتے بنانے سے پرہیز کریں جن کو آپ مستقبل میں ساتھ لے کر نہیں چل سکتے - 
کہانیوں کے آخر میں سارے مسئلے "ختم" ہو جاتے ہیں.....لیکن حقیقی زندگی میں مسئلے "ختم" نہیں ہوتے بندہ "ختم" ہو جاتا ہے۔
C  : کہانیوں کے آخر میں سارے مسئلے "ختم" ہو جاتے ہیں.....لیکن حقیقی زندگی میں - 
Life Advice image
C  : کیا پتہ اس صبر سے وہ دروازہ کُھلنا ہو جس کے بارے میں آپکا خیال ہے کہ اس کی -