کچھ لوگوں کے مقدر میں اندھیرے ازل سے لکھ دیے جاتے ہیں 💔
پھر وہ چاہے لاکھ چراغ جلا جلا کر ان کو پار کرنے کی کوشش کریں وہ روشنی کی منازل تک رسائی حاصل کر ہی نہیں سکتے
😢💔
جبــــــــ کوئی دل دکھائے ... تو چپ رہنا سیکھیے ... کسی کو واپس جواب دے کر اسکے لیول تک مت جائیــــں ... اور اپنی زباں کو خراب مت کریں ... اپنے حصے کا جواب وقتــــــــ کو دینے دیجیے ... وقتــــــــــــــــ یقیناً آپ سے بہتر جواب دے گا .......!!!
خزاں میں ہوتا ھے امتحاں وفاؤں کا محسن
جو شجر کو ہوں پیارے، وہ پتے نہیں گرتے!
محسن نقوی
چنگے خون دے شاکر بندیاں نوں
کجه لفظ___ہمیشہ یاد ہوندن🖐🏻💯
شاگرد بیشک چالاک ہوون
استاد آخر استاد_هوندن🔥👑
فیس بک پر ایسے لڑکوں نےبھی بندوق کے ساتھ Dp لگائی ہوتی ہے😉😉 جن کے سامنے جوس کا🍹ڈبہ پھاڑ دو تو وہ کومہ میں چلے جاتے ہیں
🤭😂
بابا جی کہتے ہیں کہ #دنیا کے سارے #نوٹوں پر تصویر #مردوں کی ہے ـ
#پر قبضہ #عورتوں کا #ہوتا ہے ـ
😜😂😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain