مجھے چھوٹی چھوٹی خوشیاں چاہیئے، اتنی چھوٹی کہ کسی کہ کوئی خواہش ہی نہ رہے مجھ سے چھیننے کی۔۔۔۔۔♥️
خونی رشتوں کی یہی مجبوری ہوتی ہے کہ انہیں ایک دوسرے کو معاف کرنا ہی ہوتا ہے۔__!🖤🥀
🍁
بیری کوئلیہ کُوک سُنائے ہائے یاد پیا کی آئے🖤
مجھے سنو میری سوچوں کا ترجمہ کر کے 🖤🥀
🍁
چھاپ تلک سب چھین لی رے موسے نینا ملائی کے🖤🥀
🍁
"_ اصل تکلیف وہ ہے جو آپــــ کو بدل دے
جن پہ ہوتا ہے بہت دل کو بھروسا "غالب"
وقت پڑنے پہ وہی لوگ دغا دیتے ہیں
💔💔
قدر کرنے والے نصیبوں سے ملتے ہیں!🖤🍂