انسان چاہ کر بھی اپنی زندگی سے وابستہ سب لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتا۔ اور نہ ہی دکھ سے بچا سکتا ہے... یہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں ان کے کسی بھی دکھ کے بعد لبوں پر آنے والی مسکان کی وجہ آپ ہوں۔*
*♥️🍁EHL E WAFA | اہلِ وفا🍂♥️* 🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹ـ میرا دل چاہتا ہے میں سب کو اللّٰه سے دوستی کرنا سیکھا دوں، اس سے باتیں کرنا، اس کی سننا، اپنی سنانا،سارے گلے شکوے اسے بتانا، جب یہ ہو جائے گا تو ہر مشکل آسان لگے گی... آپ اپنے دن کا رات کا کچھ حصہ نکال کر اپنے رب کے ساتھ گزارا کریں زندگی خوب صورت ہوجائے گی..❤*