*لوگوں میں سب سے دوراندیش وہ ہے جو اپنا راز دوست کو بھی نہ بتائے اِس ڈر سے کہ کہیں اُن کے درمیان کوئی تنازع ہو جائے، پھر اُس کا دوست اُس کے راز کو ظاہر کردے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
*جس دن آپ کوئی دعا کریں اور وہ قبول ہوجائے تو اُس دِن اللہ تعالیٰ عزوجل سے اپنے لیئے اور سب مسلمانوں کے لئے جنت مانگ لیں، ہوسکتا ہے وہ دن آپ کے لیئے قبولیت کا دن ہو۔۔۔۔۔۔۔!!!!!