مکافات عمل دستک نہیں دیتی اور نہ ہی اسے کسی در کے کھلنے کا انتظار ہوتا ہے، یہ تو جہاں جاتی ہے اپنے لیئے دروازے خود ہی کھول لیتی ہے ، جو آج تم کرو گے کل وہی تمہارے ساتھ ہو گا اس لیئے لوگوں کی زندگی جہنم بنا کر سجدوں میں جنت مانگنا چھوڑ دیں۔۔۔
لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہیں ایٹی ٹیوڈ کا مسلہ ھو بلکہ کبھی نہ کبھی کہیں نہ کہیں کسی کی زندگی میں کچھ ایسا برا ھو چکا ھوتا ھے جو انہیں لوگوں سے محتاط رھنے پر مجبور کرتا ھے کسی کے بارے میں غلط گمان نہ رکھیں اپکو کیا پتا کس کی زندگی کتنی تلخ ھے........ اور ہاں کسی کے کردار کے برے ہونے کی وجہ سے اسکے کچھ نا کچھ چھینٹے اسکے ساتھی پر بھی ضرور آتے ہیں💧💦