*♥️🍁EHL E WAFA | اہلِ وفا🍂♥️* 🌼🌹🌼🌹🌼🌹🌼🌹ـ انسان چاہ کر بھی اپنی زندگی سے وابستہ سب لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتا۔ اور نہ ہی دکھ سے بچا سکتا ہے... یہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں ان کے کسی بھی دکھ کے بعد لبوں پر آنے والی مسکان کی وجہ آپ ہوں۔
لوگ مان توڑیں کوئی بات نہیں لیکن جب آپ کسی کو اپنا سمجھ لو اور پھر وہیں سے آپ کا مان ٹوٹے تو بہت تکلیف ہوتی ہے.کوئی دل دُکھا دے برداشت ہو جاتا ہے پر زخم کا باعث ہی وہ بنے جسے مرہم سمجھا ہو تو دل ٹوٹ جاتا ہے لوگ اہمیت نہ دیں مسئلہ نہیں لیکن جب آپ کی قدر کسی اپنے کو نہ ہو تو انسان اپنی نظروں سے گر جاتا ہے سچ کہتے ہیں کہ کہ لوگ اتنی تکلیف نہیں دیتے، توقعات تکلیف دیتی ہیں،لہجے تکلیف دیتے ہیں،باتیں دیتی ہیں تکلیف اور اس حد تک کہ وہ مان پھر مان نہیں رہتا۔ ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain