*میں نے دوسروں کو خوش کرنے میں اپنے آپ کو بھی کھو دیا .... اب میں اپنے آپ کو ڈھونڈ رھی ھوں اور لوگوں کو کھونا شروع کر دیا ھے ......!!!*
*کچھ لوگ آپ سے صرف تب ہی بات کرتے ہیں جب وہ “فری”ہوتے ہیں اور کچھ لوگ اپنی مصروف زندگی میں سے کوشش کر کےکچھ فری وقت صرف اس لئے نکالتے ہیں کہ آپ سے بات کر سکیں ان دونوں باتوں کے فرق کو تو سمجھتے ہیں نا آپ لوگ کہ نہیں؟*
*کسی کا “ٹائم پاس” بننے سے بچیں......!!!!*
"__کوئی کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو۔۔۔۔
اگر رابطے میں رہنا چاہے تو رہ سکتاہے۔۔۔۔ 🙏🥀
زِندگی کی ساری بُلندیاں💝
ربّ کے آگے جُھکنے سے مِلتی ہیں💯♥
"اگر کبھی خود پہ اختیار ہوا تو بھلا دیں گے تمہیں"🙃🥀
پھر مختصر کردی گفتگو اس نے ۔
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی ۔🖤
کوئی شکوہ کر، ساڈے درد ودھا
تیڈی چپ دا سیک وی ساہ کڈھدے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain