Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Chanda+princess
 

ساون کیا ہے ؟
اُس کا رونا۔🔥

Chanda+princess
 

" کہ ؛ اب آپ تو رہیں گے ، ہمارا پتہ نہیں! ۔ " 💔🙂

Chanda+princess
 

"خاک نشینوں کی محبت میں احساس اکثر سچے ہوتے ہیں...!!*❤️❤️
مہران ...!!*

Sad Poetry image
C  : ◉‿◉ʘ‿ʘ(・∀・) - 
Turkish Celebs image
C  : Turkish Celebrity ❤️❤️ - 
Beautiful People image
C  : Beautiful 😍😍 - 
Pakistani Celebs image
C  : Pakistani Celebrity ❤️❤️ - 
Beautiful Nature image
C  : Beautiful 😍😍 - 
Beautiful 😍😍
C  : Beautiful 😍😍 - 
Digital Art image
C  : Digital Art 💕💕 - 
Chanda+princess
 

اس رونق بہار کی محفل میں بیٹھ کر
کھاتے رہے فریب بڑی سادگی سے ہم
😔

Chanda+princess
 

محبت میں کسی کا دل ٹوٹ جاتا ہے💔
دوستی میں کسی کا اعتماد ٹوٹ جاتا ہے۔😔
زندگی کے اصول گلاب❤️ سے سیکھیں .. جو خود ٹوٹ کر دو دل کو آپس میں جوڑ دیتاہے۔💯💞

Chanda+princess
 

*زندگی کے ناخن بہت سخت ہوتے ہیں، ان کی کھرونچ جسم پر نہیں روح پر لگتی ہے اور زخمی روح کی پناہ گاہ صرف سجدہ ہی ہے.....!!!!...

Chanda+princess
 

خوبصورت چہرہ بھی بوڑها ہو جاتا ہے، پُرکشش جسم بھی ایک دن ڈهل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے ♥️🦋

Chanda+princess
 

❗ قابلِ غور ❗
*اکثر اوقات سچ کڑوا نہیں ہوتا*
*سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے*
ہم سچ بولنے کے ساتھ ساتھ دراصل دوسرے کو ذلیل کر رہے ہوتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ ہماری ذلیل کرنے کی حرکت کو سچ سمجھا جائے۔۔۔

Chanda+princess
 

*انسان کتنا ہی زیرک نگاہ، معاملہ فہم کیوں نہ ہو، زندگی میں کچھ نہ کچھ پچھتاوے اس کے حصے میں ضرور آتے ہیں اگر انسان جان سکے کہ آج سے چند سال بعد اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے تو یقیناً آج ایک بہتر فیصلہ کرسکتا ہے......!!!

Chanda+princess
 

• میں محبت کے خلاف بلکل نہیں ہوں،
میں محبت کے نام پہ کسی کا دل توڑ کر اسے ختم کر دینے کے خلاف ہوں. 🙂

Chanda+princess
 

*چراغ سب کے بجھیں گے____*
*ہوا کسی کی سگی نہیں____*

Chanda+princess
 

" اے حرف تسلی تیرے مشکور ہیں لیکن
یہ " خیر ہے "کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے

Chanda+princess
 

*میں نے دوسروں کو خوش کرنے میں اپنے آپ کو بھی کھو دیا .... اب میں اپنے آپ کو ڈھونڈ رھی ھوں اور لوگوں کو کھونا شروع کر دیا ھے ......!!!