*💫کردار کی بلندی میں یہ بات بھی شامل ہے کہ آپ لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں اور انہیں یوں ظاہر کریں کہ آپ ان کا کوئی عیب جانتے ہی نہیں....
*دو چیزیں آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتی ہیں آپ کا صبر کہ جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو دوسرا آپ کا برتاؤ کہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔۔۔۔۔
*کچھ تعلق چائے کی طرح ہوتے ہیں جن کو جلدی جلدی بنا پرکھے پیا جائے تو جلد بازی میں آپ کی زبان جلا دیتے ہیں...
✅💯✔️
*جب بھی کسی سے ملو بد اخلاقی اور ترش روئی سے مت ملو ۔پتہ نہیں کہ آپ دونوں کی کونسی ملاقات آخری ثابت ہوجائے پھر آپ کو معذرت کا موقع ہی نہ ملے...
"جب اللہ تمہارے ساتھ ہے تو دنیا کی ناراضگی بے معنی ہے"!🌸❤️
_______💕💯
💞دل کو سنبھال لیجیے جناب💝
💞ہمارا ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں❣😍😍😍
ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ
...ﮨﻮ_______ﯾﮧ ﺁﺭﺯﻭ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﮨﻮ..!!
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻨﮓ ﺳﻨﮓ
ﭼﻠﻮﮞ______ﺗﻮ ﮨﺮ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ.!!
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
بہت خاص ہو تم
یہ بات بتاتے بتاتے ہم عام ہو گئے۔۔
😏
*بارش کی بوندیں ہتھیلیوں کو چھو جائیں تو یوں لگتا ہے رب کی جانب سے اُسکی بھیجی گئی رحمت سیدھی ہاتھوں میں آن پہنچی ہے.....!!!!!
تینوں اپنا کہہ کے کی کرنا💔
تینوں ہوراں دا مان جو اے🔥
سات مقام ہوتے ہیں محبّت میں،،
دلکشی،انس،محبّت، عقیدت،جنون،وحشت اور موت۔۔
😒