تختی میرے مکاں پہ مرے نام کی لگی پھر ایسی بھیڑ گردشِ ایام کی لگی اسکی نگاہِ برق سے بھڑکی جو سینے میں وہ آگ صبح تک نہ بجھی شام کی لگی مجھ کو کوئی بلاتا نہیں میرے نام سے تہمت عجیب مجھ پر میرے نام کی لگی اس شخص سے بچھڑ کر کئ روز تک مجھے صورت عجیب اپنے درو بام کی لگی دینا نہ دل کسی کو' کی جاں سے بھی جاؤ گے درویش کو یہ بات بڑے کام کی لگی۔۔۔🍂 ------
💞♻️ اتنا یقین مانو ہم دنیا میں کسی کے ہاتھوں ذلیل نہیں ہوتے جتنا اس شخص کے ہاتھوں ہوتے ہیں جسے ہم دنیا میں سب سے ذیادہ چاہتے ہیں اور ہم خوشی خوشی ذلیل ہوۓ جاتے ہیں کہ شاید انکی توجہ کا کوئ لمحہ میسر آ جاۓ... 💞♻️
✍🏻آنکھ دنیا کی ہر چیز کو دیکھتی ہے مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے تو وہ کچھ نہیں دیکھ پاتیں، اِسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ہیں پر اپنے عیب اُسے نظر نہیں آتے.....!!!! 🏵️
✍🏻امید ایک ٹھنڈی چھاؤں اور سکون بخش وادی ہے جو اپنے پرسکون دامن میں پناہ دے کر انسان کو مایوسی کے اتھاہ سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔ خوش رہیے اور دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹیں۔ الله تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے... Ameeen Suma Ameen 🏵️