Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Pakistani Celebs image
C  : Pakistani Celebrity ❤️❤️ - 
Chanda+princess
 

بعض کاموں کی تلافی نہیں ہوتی صاحب
بے وفائی کی معافی نہیں ہوتی صاحب
ختم ہوجائے کسی آخری لمحے پہ مٹھاس
یہ محبت کوئی ٹافی نہیں ہوتی صاحب
ہر کوئی حسن نہیں دل میں اترنے والا
ہر کوئی آنکھ غلافی نہیں ہوتی صاحب
بے معانی ہو مگر اہل ۔ دلاں کے مابین
کوئی بھی بات اضافی نہیں ہوتی صاحب
عشق میں جیتنے والے کی سزا سولی ہے
عشق میں کوئی ٹرافی نہیں ہوتی صاحب
آ مجھے آکے غزل گوئی کے چنگل سے نکال
اس قدر قافیہ با قی نہیں ہوتی صاحب
💔💔

Chanda+princess
 

ہر جذبہ محبت نہیں ہوتا
مگر بہت سے جذبے بالآخر محبت پر ہی ختم ہوتے ہیں. 🥀

Chanda+princess
 

امکان
یہ ممکن ہے
کہ میں تم کو نہ یاد آؤں
مگر یہ بھی تو ممکن ہے
اتر کر شب کی سیڑھی سے
کوئی بے نام پرچھائیں
ہٹا دے برف یادوں کی
چاند سی لڑکی 🍃💥

Chanda+princess
 

خوبصورت سا پل قصہ بن جاتا ہے
نا جانے کب کون زندگی کا حصہ بن جاتا ہے
🥀💙🥀
کچھ لوگ زندگی میں ایسے ملتے ہیں
جن سے نا ٹوٹنے والا رشتہ بنتا ہے۔۔۔
چاند سی لڑکی 🍃💥

Sad Poetry image
C  : 。◕‿◕。◉‿◉(✷‿✷) - 
Mehndi Design image
C  : Mehndi design 💓💓 - 
Jokes image
C  : Funny 😂😂 - 
Street Art image
C  : Street Art 💕💕 - 
Islamic Quotes image
C  : ◉‿◉ʘ‿ʘ。◕‿◕。 - 
Interesting Posts image
C  : Interesting post 💢💢 - 
Beautiful Nature image
C  : Beautiful Nature... - 
Turkish Celebs image
C  : Turkish Celebrity ❤️❤️ - 
Pakistani Celebs image
C  : Pakistani Celebrity ❤️❤️ - 
Chanda+princess
 

پہلا دن تھا محبت کی برسات کا، وقت ٹھہرا تھا تجھ سے ملاقات کا
قطرہ قطرہ گزرتی رہیں ساعتیں ، سائے لیٹے رہے ، دھوپ چلتی
ایک راتوں سے بچھڑی ہوئی رات میں ، ہم اکیلے تھے خوابِ ملاقات میں
دونوں ایک دوسرے کی طرف چل پڑے ، خواب گھٹتا رہا، رات ڈھلتی رہی
چاند سی لڑکی 🍃💥

Chanda+princess
 

.
دلچسپ ہے ، آفت ہے ، قیامت ہے ، غضب ہے...
بات اُن کی ، ادا اُن کی ، قد اُن کا ، چلن اُن کا...🍂🔥

Chanda+princess
 

چندا⁦❤️⁩
تمہاری پلکوں کے سایوں میں
ایک دنیا بَستی ہے
وہ دنیا کہ جس کے ہر ایک کونے میں
تمہاری خوبصورت ہنسی
جلترنگ کی طرح بجتی ہے
اور "رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں" 🧡
چاند سی لڑکی 🍃💥

Chanda+princess
 

محبوبِ من⁦❤️⁩
جب ملیں گے نا !!!
اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا
جب تک
پچھلی اذیتوں کی تکلیف ⁦
میرے رگ رگ سے نکل نہ جائے...
چاند سی لڑکی 🍃💥

Chanda+princess
 

چوبیس گھنٹوں میں ایک دو بار وہ لمحے ضرور آتے ہیں
جب تمہیں یاد کرتے ہوئے
آنسو میرا بھرم نہیں رکھتے پھر میں خود کو
دلاسے دینے کے لیے اکثر سب کچھ اللّٰہ کے سپرد کر کے آنسوؤں کو صاف کر لیتی ہوں !!
چاند سی لڑکی 🍃💥

Beautiful Structures image
C  : Beautiful structure 💓💓 -