*حق ایک ایسی سیڑھی ہے جس کا ہر قدم بہت کٹھن ہے آپ اگر خود سے مطمئن ہیں کے آپ کسی کا برا نہیں کر رہے ۔آپ سب کے ساتھ مخلص ہیں صرف سچائی کا ساتھ دے رہے ہیں تو اللّه کا شکر کریں اللّه نے آپ کو بہترین انسان بنایا رہی دنیا کی بات دنیا صرف اپنی خوشامند اور اپنی ہی بات منوا کر خوش ہوتی ہے*😇 *خوش بخت😍❤️*