Damadam.pk
Chanda+princess's posts | Damadam

Chanda+princess's posts:

Beautiful People image
C  : Beautiful people ❤️❤️ - 
Pakistani Celebs image
C  : Pakistani Celebrity ❤️❤️ - 
Paintings image
C  : Painting 💝💝 - 
Pakistani Celebs image
C  : Pakistani Celebrity ❤️❤️ - 
Beautiful Nature image
C  🔥 : Beautiful ❣️❣️ - 
Chanda+princess
 

*زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے، لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں ، کسی سے روز مل کر باتیں کرنا صرف دوستی نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا دوستی ہے...!!!!
💖💖

Chanda+princess
 

زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں ہر دکھ تکلیف میں دوسرے کے کام آئیں ان کے آنسوؤں ضرور پونچھیں لیکن ان کے لیے ٹشو پیپر مت بنیں جس کو استعمال کے بعد کوڑے دان میں پھینک دیا جائے۔۔🥀🥀

Islamic Quotes image
C  : Ameeen Suma Ameen 🤲🏻 - 
Chanda+princess
 

طاق راتوں کی خیر ہو مولا 🙏
درد لوگوں کے اب بھی باقی ہیں
تیرے بندے اداس آنکھوں سے
جانب ِ عرش تکتے رہتے ہیں
پیٹ خالی ہیں سر بھی ننگے ہیں
پھر بھی تیری رضا پہ راضی ہیں
باب ِ رحمت کی خیر ہو مولا 🙏
رحمتیں جا بجا برستی ہیں

Chanda+princess
 

ہر جذبہ محبت نہیں ہوتا
مگر بہت سے جذبے بالآخر محبت پر ہی ختم ہوتے ہیں. 🥀

Street Art image
C  : Street Art 💕💕 - 
Health & Beauty image
C  : Health and Beauty 😍😍 - 
Digital Art image
C  : Digital Art 💕💕 - 
Pakistani Celebs image
C  : Pakistani Celebrity ❤️❤️ - 
Chanda+princess
 

*مرنے سے پہلے خود کے لیے ایصال ثواب اکٹھا کر لیجیے پیچھے رہ جانے والوں کے پاس اتنی فرصت نہیں ہوتی کہ آپ کو کچھ پڑھ کر بخش دیں یا کبھی آپکی مغفرت کے لیے ہاتھ اُٹھائیں اپنی قبریں خود آباد رکھیں کیونکہ آج کے دور میں آپ اپنی اولاد عزیز واقارب ماں باپ بہن بھائی دوستوں کے لیے تب تک اہم ہیں جب تک آپ زمین کے اوپر ہیں زمین کے نیچے جاتے ہی سب کے ساتھ آپکا رشتہ ختم ہو جاتا ہے*🙂
*خوش بخت😍❤️*

Chanda+princess
 

اپنی زندگی کے ہر لمحہ موجود کی قدر کریں۔ جو آج ہے وہ شاید کل نہ ہو خود کو میسر نعمتوں کوشمار کریں وہ اتنی زیادہ ہیں کہ گنتے گنتے گنتی ختم ہو جائے اور ممکن عمر بھی گزر جائے وہ آنکھ جو نعمتیں دیکھ سکتی ہے اسے بیدار کریں صرف مال و دولت ہی نعمت نہیں ہے صرف آسائشیں ہی کامیابی نہیں ہیں یہ جو صحت ہے یہ بھی بہت بڑی نعمت ہے یہ جو چلنا پھرنا اور کسی کا محتاج نہ ہونا ہے یہ اللّه کا بہت بڑا فضل اور انعام ہے یہ جو آنکھوں کی بینائی ہے یہ نور ہے یہ جو دل میں دھڑکن اور اس میں خیالات کا پیدا ہونا ہے وہ اللّه کی رحمت ہے..
خوش بخت😍❤️

Chanda+princess
 

🍁✨💫
ہم وقت⏰ کے ساتھ🖤 ؛اسٹیٹس✨ اور؛ ڈی پی👀نہیں....بلکہ خود 🎀کو بدلتے ہیں🙃
C H A N D A P R I N C E S S___💥💥

Pakistani Celebs image
C  : Pakistani Celebrity ❤️❤️🌟 - 
Pakistani Celebs image
C  : Pakistani Celebrity ❤️❤️ - 
Chanda+princess
 

*خاموش لہجوں کو یہ مت سمجھیــــں ... کہ اندر سے خالی ہیــــں ... ان میــــں باتوں کی گہراٸی سمندروں سے کہیــــں زیادہ ہوتی ہے ... بس ضبط کے عادی ہو جاتے ہیــــــــں ......!!!*