اللہ سے تعلق تو ایسے ہونا چاہئے جیسے ماں سے ہوتا ہے . . تھک جاؤ تو اس کی گود میں سر رکھ دو . . پریشانی ہو تو اس کی آغوش میں سر رکھ کر کہو مجھے تھپک ماں . . تیری تھپک میں پتا نہیں کیا جادو ہے کے سارے دکھ دور ہوجاتے ہے . . . 😊
🍁✨💫
زندگی اور لوگ مجھے اس مقام پہ لے آئیں ہیں جہاں میں
"لوگ کیا کہیں گے لوگ کیا سوچیں گے"
جیسی فکروں سے آزاد ہو کر اپنے آپ میں مست ہوں ۔۔۔
جو عزت دیتا ہے اسکو دگنی عزت دیتی ہوں ۔۔۔
جو محبت دیتا ہے اسکو سود سمیت واپس لوٹاتی ہوں ۔🌸
جو زندگی سے جانا چاہتا ہے اسے بے غم ہو کر جانے دیتی ہوں ۔۔۔ جو رکنا چاہتا ہے اسے ہمیشہ اپنے ساتھ جوڑے رکھتی ہوں ۔۔۔ جو مجھ سے بغض یا نفرت رکھتے ہیں انکے بارے میں ، میں یہ فرض کرتی ہوں کہ یہ دنیا ہے ایسا تو ہوگا ہی ہی ناں ۔۔۔۔ کیونکہ میرے دل سے لوگوں کا ساتھ پانے کی ان سے الجھنے کی یا انکو خوش رکھنے کی چاہ ختم ہو چکی ہے ❤️🦋
C H A N D A P R I N C E S S___💥💥
🍁✨💫
مجھے کبھی بھی !
لائف میں آج تک کسی کا دل جیتنا نہیں آیا .. 🤐
میں نے کبھی کسی کو متاثر نہیں کیا ،
کوئی آتا ھے بات کرتا ھے تنگ ھو کر خود ھی چھوڑ جاتا ھے .. :/
پتا نہیں کسی اِنسان کی وہ کیسی نیچر ھوتی ھے جو لوگوں کو متاثر کرتی ھے .. 🙁
کاششششش !
میں بھی ایسا کر سکتی کبھی ..
C H A N D A___💥💥
دوسرے شخص کی حقیقت اس میں مضمر نہیں ہے کہ جووہ آپ پر ظاہر کرتا ہے لیکن جو وہ آپ کے سامنے ظاہر نہیں کر سکتا لہذا اگر آپ اسے سمجھناچاہتے ہو تو اس کی ان باتوں کو سمجھو جو وہ نہیں کہنا چاہتے*🙂
خوش بخت😍❤️
🍁💫
کبھی کبھی دل اداس ہوتا ہے تو چاہتا ہے کوئی محبت جتانے والا ہو کوئی ڈانٹنے والا ہو کوئی پاس ہو جو ہمیں اپنی باتوں سے حرکتوں سے ہنسا دے اور یقین کریں ایسا ایک شخص موجود بھی ہوتا ہے جو کیئر کر رہا ہوتا ہے ڈانٹ رہا ہوتا ہے سمجھا رہا ہوتا ہے ہنسا رہا ہوتا ہے لیکن ہم بے زار ہوتے ہیں ہماری ذات پہ ایک فیصد اثر نہیں ہو رہا ہوتا کیوں کہ ہمیں اٹینشن بھی صرف اور صرف اپنے من پسند شخص سے چاہیے ہوتی ہے
C H A N D A_____💥💥
🍁💫
میں وہ لڑکی ہوں جس کی دعاؤں میں آجانے والے لوگ اس کی زندگی سے ہی چلے جاتے ہیں....
C H A N D A_____💥💥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain