ہم یونہی چلے جائیں گے سب کو ہنساتے ہنساتے 💔😇
مٹی کے بنے انسان آج فلٹر کی خوبصورتی پر غرور کرتے ہیں 🌸🌚
*ساگر*
*کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں🖤*
راستہ اور منزل اگر ہم خود اپنے لیے اچھے چاہتے ہیں تو راستہ بھی وہی ملے گا جو اچھائی کی طرف جاتا ہے اگر ہم خود کے لیے برا چاہتے ہیں تو راستہ بھی وہی ملے گا جو برائی کی طرف جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ پر انسان کو اپنے اندر کی سماعت سننی چا ہیے اللہ تعالیٰ ظاہری طور پر سبب بھی پیدا کرتا ہے تم برائیوں سے بچ جاؤ اور میری طرف لوٹ آؤ یہی حقیقت ہے.
🌼🌼🌼
اور رنگین باتیں کرکے زندگیاں سیاہ کرنے کا ہُنر مجھ میں نہیں ہے 🖤🙂🙌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain