پھر یوں ہوا خواہشوں کو زہر دے دیا___پھر یوں ہوا کہ نیند روٹھی،خواب مر گے
💔💔
اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو
انہیں کرنے دیجیئے، آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے....!!!
👍
💫
اکثر لوگ کہتے ہیں، ہم سے غلط بات
برداشت نہیں ھوتی، حالانکہ غلط بات برداشت کرنا ہی تو صبر ھے، سہی بات برداشت نہیں --کی جاتی بلکہ تسلیم کی جاتی ھے
بروز حشر ہم جیسے حساب دیتے وقت۔۔خدا کو دیکھ کر نم آنکھوں سے مسکرائیں گے
😔😔
میں کبھی کسی دوسرے کو خطا کار نہیں سمجھتی کیوں کہ میری اپنی خطائیں ہی کافی ہیں جن پے مجھے توبہ کی ضرورت ہے۔۔
🥀🥀
" وہ میرے نام سے نفرت کرنے والا..!!!!
" سنا ھے میری شاعری پے مرتا ھے..!!!
🙁
سب اشعار مکمل کردو ، یعنی ، میرے خواب
مصرع اول آنکھیں تیری ، ثانی میرے خواب
☹️
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ۔
سنبھال رکھے ہیں حساب ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔
😔😔
ایسے بھولیں گے تمہیں
جیسے تم تھے ہی نہیں
😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain