سردیوں کا سب سے بڑا مسلہ
چھاؤں میں بیٹھو تو سردی لگتی ہے😐
دھوپ میں بیٹھو تو
موبائل سکرین نظر نہیں آتی😕😏
کسی کے لیے ہونگی میں اک عام سا لڑکی
اور کوئی میری شاعری پر مرتا ہوگا۔۔۔!!🖤🥀🙃
دھند کی شال میں لپٹے ہوئے منظر کی طرح ..
یاد آیا ہے آج کوئ دسمبر کی طرح ۔🍁..
😒
"غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے"!
سفید رنگ بہت جچتا ہے مجھ پہ💔 امید ہے کفن خوب سجے گا مجھے پہ
اب بولنے سے زیادہ💔
خاموشیاں بہتر لگتی ہے🙂