چبھتی ہے قلب و جاں میں تاروں کی روشنی 😞❗
اے چاند آج چھپ جا طبیعت اداس ہے😭❗
رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے
😔😔
تم کیوں نہیں پڑھتے میری شاعری_؟؟
کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے__🥀
عشق کے بعد ایک ہی بار ملتا ہے سکون
جب پڑها جاتا ہے ان للہ وان علیہ راجعون
😔😔
*واٹس ایپ نے فیس بک کے ساتھ صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کی ڈیڈ لائن بڑھا دی۔*
واٹس ایپ نے صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ڈیٹا شیئرنگ کی تاریخ 8 فروری سے بڑھا کر 15 مئی کر دی۔
واٹس ایپ نے یہ فیصلہ صارفین کے خدشات اور تیزی سے متبادل ایپس ٹیلی گرام اور سگنل پر منتقل ہونے کے بعد کیا۔
🤷🤷🤷
کب دواؤں کا محتاج ھوتا ھے
*عشق* ______ لاعلاج ھوتا ھے ،،
اس کے اپنے اصول ھوتے ھیں
اس کا اپنا ___ رواج ھوتا ھے ،،
*عشق* کے عین سے عبادت ھے
*عشق* رُوح کا _ اناج ھوتا ھے ،،
*عشق* جسموں کو سر نہیں کرتا
اس کا ذھنوں پہ راج ھوتا ھے ،،
*عشق* میں شاہ _ فقیر ھوتے ھیں
*عشق* کانٹوں کا __ تاج ھوتا ھے ،،
*عشق* میں کوئی حد نہیں ھوتی
*عشق* میں __ کل نہ آج ھوتا ھے ،،
*عشق* خود ھی ظلم کرتا ھے ،،
*عشق* خود ھی احتجاج ھوتا ھے ..!
راتیں لمبـــــــــــی ہونے سے...!!
خــــــواب مکمل ___ کب ہوتے ہیں...؟؟
اچھے ہوتے ہیں ہم جیسے برے لوگ
اپنے سوا کسی اور کا برا نہیں سوچتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain