داد ملتی ہے درد سنا کر
عجیب چیز ہے شاعری بھی 👌
ہم ہیں غربت میں گزارے ہوئے ایام جنہیں
لوگ جب تخت پے آتے ہیں،بھلا دیتے ہیں
💔💔
میں روشنی سے لڑی تھی بڑی دلیری سے!
پھر اس کے بعد اندھیرے نے آلیا تھا مجھے
*لفظ جتنے بھی متاثر کن استعمال کر لیے
جائیں، اگر خلوص اور محبّت کی گرمائش سے عاری ہوں تو مخاطب کے دل پر اثر نہیں کر سکتے.....!!!!
💫زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ
دار نہیں ہوتا لہذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے.
نکالنے سے کوئی دل سے کب نکلتا ھے
میں کہہ سکی نہ اُسے عمر بھر خدا حافظ
بچھڑ کے جاتے ہوئے عشق ، فی امان اللہ
تُو میرے ساتھ رھے گا، مگر خدا حافظ
اٹک کے رہ گیا پلکوں پہ خواب ایسا تھا
ہزار طرح سے خود کو جگا کے دیکھ لیا
بگڑ تو سکتا ہے لیکن سنور نہیں سکتا
نصیب ہم نے بہت آزما کے دیکھ لیا
رابطے بھلے نہ ہوں!!!
چاہتیں تو رہتی ہیں...❤
آغاز پر یقین مت کیجئے،حقیقی
الفاظ آخر میں ادا کیے جاتے ہیں
🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain