کچھ "تعلق" و "دوستیاں" صرف خاص نہیں ہوتے بلکہ "خاص الخاص" ہوتے ہیں
جن سے آپ لڑ لیں ، اختلاف کرلیں،سب کچھ ہونے کے باوجود آپ کو ان پہ ہمیشہ مان ہوتا اور یقین بھی ہوتا ہے کہ......💜✨❣️
آپ زندگی کے کسی بھی موڑ پہ اگر کسی مُشکل میں ہوں تو وہ بغیر کوئی چوں چاں کیے آپکے ساتھ ہوں گے 💖💖
💛🏳🌈
سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں. جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں.
-" وقت سے پہلے بوڑھی ہونے لگتی ہیں، بچوں کے دکھ "ماؤں" میں رہ جاتے ہیں_" 💔😓
جانتے ہو محبت کسے کہتے ہیں؟
اپنے قیمتی وقت کے کچھ لمحے کسی کو دے دینا۔
کسی کی سن لینا، کسی کی آنکھ سے آنسوؤں کو چن لینا۔
کسی کی زخموں پر نرم لہجے میں مرہم رکھ دینا۔
کسی غریب مجبور کو عزت کا احساس دینا۔
بنا کسی رشتے، بنا کسی تعلق کا احساس، بس یہی محبت ہے۔
کبھی کبھی دل کی دنیا تباہ و برباد ہو جاتی ہے؟
جانتے ہو کیوں؟
وہ ہمارے اپنے ہاتھ ہی کی کمائی تو ہوتی ہے۔ ہم دل میں وہ سب رکھتے جاتے ہیں، جس کے انجام سے بخوبی واقف ہوتے ہیں۔ پر کیا کریں! انسان ہیں، کمزور ہیں۔ پھر جب دل کی دنیا میں ویرانی و وحشت کا موسم آتا ہے تو موت جیسی تکلیف ہوتی ہے نا۔۔۔!🦋✨
ان لمحوں میں بس کرنا یہ ہے کہ اس دل کو ویرانیوں سمیت اس عظیم اللہ کے سپرد کر دینا ہے۔ بس اسے کہنا ہے۔۔۔ مجھ سے تو نہیں سنبھالا جا رہا یہ، آپ ہی اس پر کرم کر دیں۔ کیونکہ یہ تو آپ ہی کی کریم انگلیوں کے درمیان ہے۔ آپ اس کو سُکون عطاء کر دیں، ہدایت دے دیں۔
وہ رب پھر تھام لیتا ہے۔✨💓
>2 minutes silence for those who believe in :
- Friends forever 🤝
- I will never leave you 😩
- Tumhari jagah aur koi nhi le skta !🙂♥️
#Choony_hyn_sab😂🙌
"اگر کوئی آپ کے جذبات کے ساتھ کھیل کر خود کو تیز ترین سمجھتا ہے تو وہ تیز ترین نہیں بلکہ گھٹیا ترین انسان ہے ۔"💔🙂
کچھ لوگ ڈرائیور کی طرح ہوتے ہیں ۔بات کو کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں😒
اگر آپ بھی میری طرح عید پر کسی کے میسج کا انتظار کر رہے ہیں تو مت کریں کیونکہ لوگوں میں جانور قربان کرنے کا حوصلہ ہوتا ہے, انا قربان کرنے کا نہیں 🙂💯🖤
آپکو چھوڑ جانے والا نہایت پسندیدہ شخص اگر لوٹ کر واپس آپکے پاس آنا چاہے تو۔
اپنائیں گے یا واپس جانے کا کہیں گے..🔥
اسلام علیکم پیارے پیارے دوستو 💕
کیسے ہو آپ سب ؟ کیسی گزر رہی ہے زندگی ۔۔۔ ؟
اللّٰہ پاک سے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ کو ڈھیروں ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمین ثم آمین ❤️
اس وقت کیا مصروفیات ہیں ؟
کوئی اچھی بات یہ شعر یہ پھر ایک پیاری سی دعا کومینٹ کر کے اپنی آج کی حاضری لگوائیں 🥰
✨🌻
"جناب شہد کی مکھی بھی سکھاتی ہے ہُنر جینے کا ۔۔۔۔۔۔🙂 ۔۔۔۔۔ یعنی کہ جو بھی چھیڑے اُسے لڑ جاؤ 🙃🙂🙂😜"
لڑکا رشتہ مانگنے گیا لڑکی نے کہا اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے لڑکا مجھے بتاؤ ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو حجاب سے پیار ہے لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں یہ تو میرا عشق میرا ایمان ہیں لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو نہ کہ میری نوکرانی لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو❤️
سنو
کہاں سے ہو...
پتہ تو چلےہم کتنےدور ہیں🙊🙈
✨❤
تم مجھے کہتی ہو کے میں صبر کروں، آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہوجائے گا، لیکن میں جانتا ہوں، کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوگا، سب کچھ ویسا ہی رہے گا۔ ہاں، صبر کرتے کرتے میں عادی ہوجاؤں گا، اس ماحول کا، ان حالات کا ، اور اس طرز زندگی کا ، جب مجھے کچھ بھی برا نہیں لگے گا اور تم پھر آکر کہو گی
"دیکھا، سب کچھ بدل گیا نا" 💔
امانت صرف چیزوں کی ہی نہیں ہوتی
امانت راز کی بھی ہوتی ہے
*اگر کوئی اپنے جذبات احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں..✨🌸
اللہ کی مصلحتیں سمجھنے والوں کے دل کبھی ضدی نہیں ہوا کرتے۔۔!!✨♥
دَھڑکنیں احساسات سے چلتی ہیں احسانات سے نہیـــــں اس لیے😊 جس سے رِشتہ رکھیں،
احساسات کا رکھیں احسانات کا نہیـــــــــں.
دُکھ یہ ہے میرے یوسف ویعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے💔🔥
"کچھ مرد عورتوں کو اپنی محبت سے یہ سکھاتے ہیں کہ ہر مرد بھی ایک جیسا نہیں ہوتا"❤✌🏻💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain