Damadam.pk
Chatri's posts | Damadam

Chatri's posts:

Chatri
 

ہماری زندگی میں ایک شخص ایسا ضرور اتا ہے جو ہمارے لیے انرجی کا کام کرتا ہے اس سے رابطہ رہے تو ہم اندر سے ہی نہیں باہر سے خوش پرسکون اور صحت مند رہتے ہیں اور جیسے ہی رابطے کم ہوجائے تو ہماری انرجی بھی کم ہونے لگتی ہے جو مختصر سی بیماریوں میں بدلنے لگتی ہے 🦋🥀🖤 اور ہم ہر لحاظ سے مرجھانے لگتے ہیں ہماری ہر چیز اس شخص سے منسلک ہوجاتی ہے اور ہم بتا بھی نہیں پاتے کے ہم جدائی کی ازیت کس طرح سہتے ہیں 🙂🥀 🥀

Chatri
 

کوئی آپکی کمی محسوس کررہا ہے ، آپ سے آپکا وقت مانگ رہا ہے ، آپکی بے رخی پر تڑپ رھا ہے ، آپکی تکلیف پر رورہا ہے ، آپکی بے حسی پر تکلیف میں مبتلا ہے !
آپکے سامنے ھاتھ جوڑ کر محبت کی بھیک مانگ رہا ہے۔۔۔۔۔
تو سنو !
وہ محبت کی آخری حدوں کو چھورھا ہے___اسے ضرورت ہے آپکی___اپنی
انا ، اپنا غرور آپ پر لٹارہا ہے تو اسے سمجھو۔۔۔۔
محسوس کرو اسکی
اذیت۔۔۔۔
یہ جو ناراضگیاں اناؤں کی زد میں آکر طویل ھوجاتی ہیں ناں___یہ محبتوں کا گلا گھونٹ لیتی ہیں
محبت تو وہ ہے کہ محبوب کی آنکھ کا ایک آنسو__صرف ایک آنسو آپکو تڑپادے__کجا کے اسکا ھاتھ جوڑنا بھی آپ پر اثرانداز نہ ہو۔۔۔
اپنی اناؤں کی تسکین کے ایک لمبے عرصے بعد اگر آپ لوٹ بھی جاؤ تو یقین مانو___آپکی بے پناہ محبتیں بھی اس شخص کو دوبارہ پرانے انداز پر لوٹا نہیں سکینگی۔۔۔
......

Chatri
 

*لوگ حاصل تو کر لیتے ہیں، مگر قدر نہیں کرتے - 🙂💔*
___ツ️ ✨*🖤

Chatri
 

بے دِلی اِس قدر ہے کہ آج ہمیں تُم سے کُچھ نہیں چاہئیے حتٰی کہ محبت بھی نہیں..🖤
_

Chatri
 

ہر کوئی ایک دوسرے کو کہہ رہا ہے 🙄🙄
تم میرے دنیا ہو 😍
تم میری کائنات ہو 😊
ظالموں کوئی مجھے بھی اپنی تحصیل یا ضلع بنا لو 😂😂🙄🙄

Chatri
 

✨🌻
ٹھیک ہے ٹھیک ہے ۔۔۔۔ قائداعظم نے کہا تھا نا کام کام اور بس کام ۔۔۔۔۔🙃🙂 مگرررر یارررر کوئی امی کو سمجھائے گھر والا کام نہیں کہا تھا 😥😕🙁😜

Chatri
 

کوئی سنگل نہیں ہوتا 😐🤨
سب کے ماں باپ بہن بھائی ہوتے ہیں۔😏😳
لوگ ایویں ڈرامے کرتے ہیں۔۔😒😕😂
__🦋🥀🍂

Chatri
 

اب اعتبار کرنے کو جی تو چاہتا ہے لیکن پرانے خوف دِلوں سے کہاں جاتے ہیں ..!🙁

Chatri
 

_"اپنی بیٹی پہ انگلی بھی نہیں اٹھانے دیتے
وہ جو دوسروں کی بیٹیوں کو تماشا بنا دیتے ہیں 💯🔥

Chatri
 

کوئی حسین بدن جن کی دسترس میں نہیں
یہی کہیں گے کہ کچھ فائدہ ہوس میں نہیں 🔥

Chatri
 

جہاں درود پاک پڑھا جاتا ہے وہاں نور پیدا ہوتا ہے،پس جہاں نور پیدا ہوتا ہے وہاں اندھیرا ختم ہو جاتا ہے۔ درود پاک پڑھتے جائیں یاد مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سے ذندگی کو سجاتے جائیں۔مدینہ منورہ کے مسافر بننے کے لئے درود پاک کو ذندگی کا لازمی حصّہ بنا لیجئے اگر کوٸی شخص اندھیروں میں گھرا ہے اور روشنی کا طالب ہے تو اسے چاہیے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر کثرت سے درود پاک پڑھے کیونکہ دنیا کے تخت پر درود شریف جیسی کوٸی نعمت نہیں۔✨❤️

Chatri
 

پہلے بیٹیوں کی کوئی بات نہیں سنتا پھر جب وہ کوئی چاند چڑھا دے تو کہتے ہماری عزت چلی گئی۔"💔🙂
Apko ko Kia lgta h???? 🤭

Chatri
 

"-😏🙌-"
_ " مجھے ڈاکوؤں نے کہا نکالو جو
کچھ ہے میں نے دانت نکالنا شروع کر دیے🙊🙂•"

Chatri
 

ایکـــ وقتــــ آئـــے گا جبـــ صبـر کرتـــے کرتـــے اللّٰـہ کـــے اتنـــے قریبـــ ہـو جاٸیگـــے کــے ابھـــی دُعـا دِل میـں ہـــی ہـو گـــی اور اللّٰـہ" کُـن " فرمـا دے گا♥️💯✨🔥

Chatri
 

"- 🙂😼-"
_ " بابا جی نے کہا ہے 🤧🙆♀️!!
آج تیری پوسٹ پہ شہزادی آئیگی!🙊🙂•"

Chatri
 

- جس دن خود بیٹی کے باپ بنو گے 🙂✨!!
اس دن عورت مال نہیں مان لگے گی 🌸🖤•"

Chatri
 

عورت کو سننے کے آداب میں سے ایک یہ ہے کہ
سب سے پہلے اُس کی آنکھوں کو سنا جائے🥀🔥

Chatri
 

"
'"
'اس دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ جب کوئی آپ سے کہے وہ آپ کو سو فیصد جانتا ہے مکمل تو ہم خود بھی خود کو نہیں جان سکتے یہ زندگی بہت عجیب شے ہے کون کب کہاں کیسے کیا کر جائیں آپ سمجھ نہیں سکتے ، اچانک سب سے محبوب شخص موت کا پتا آپ کے ہاتھ تھما سکتا ہے اور قابل نفرت شخص بھی زندگی کی امنگ جگا سکتا ہے "۔

Chatri
 

میری خواہش ہے کوئی مجھے غائبانہ چاہے میرے لفظوں کو خود پہ اپلائی کرے میری تحریروں کو اپنے اندر سمائے میرے ہر لفظ میں وہ اپنا عکس تلاش کرے مجھے تحفے بھیجے میرے بارے میں سوچ کے آدھی رات کو کروٹیں بدلے، میرے لیے دعا کرے میرا خیالوں میں ساتھ دے مگر کیا یہ خواہش پوری ہو سکتی ہے۔۔۔؟
یا یہ بس خواہش ہی رہ سکتی ہے۔۔۔؟؟💔😒

Chatri
 

عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ہوتیں ، بلکہ یہ میٹھی زبان دھیمے لہجے اور ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں۔۔!!! 🍂